پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:57pm آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کےسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 07:49pm جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کا دھاوا، پاکستان کا برلن سے احتجاج جرمن حکومت ویاناکنونشن کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:09pm وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:28pm پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کی کوششیں آج بھی جاری ہیں، جاوید چوہدری دونوں جماعتوں نے اتفاق کرلیا تو منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 10:30pm سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا حکومت تسلیم کرے، الیکشن کمیشن کیخلاف بڑی چارج شیٹ ہے، ن لیگی رکن قومی اسمبلی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا کوئی جواز نہیں رہتا، چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:49pm آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، آذری صدر نوازشریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، صدر آذربائیجان
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:15pm ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پاکستانی اوردیگرممالک کےشہریوں کےقتل میں ملوث گروپ سے بات نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:00pm پاکستان بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ، 38 لاپتا پاکستانی دفاعی اہلکاروں کا بھی تذکرہ بھارتی جیلوں میں 452 پاکستانی یا مبینہ پاکستانی اور ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 30 جون 2024 09:18pm تیسری افغان طالبان کانفرنس، افغان طالبان کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقاتیں پہلی بار شرکت کرنے والا افغان طالبان حکومتی وفد بھی دوحہ میں موجود
پاکستان شائع 29 جون 2024 04:38pm امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی پاکستان کے الیکشن پر امریکی کانگریس کی قرار داد قابل مذمت ہے، ایرانی سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:45pm امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 09:12pm دفتر خارجہ نے امریکی قرارداد کو ’پاکستانی انتخابی عمل سے لاعلمی‘ کا نتیجہ قرار دے دیا ایسی قراردادیں نہ تو تعمیری ہیں اور نہ ہی بامقصد، ممتاز زہرہ بلوچ
کاروبار اپ ڈیٹ 21 جون 2024 02:29pm پاکستان کا روسی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ روسی صدر نے پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کی دعوت دی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2024 10:20pm عمران خان نے مجھ پر پابندی نہیں لگائی لیکن سیاسی سوالات کے جواب میں جھوٹ نہیں بولا جاتا، شیر افضل شیر افضل مروت نے خود کو پارٹی میں سائیڈ لائن کرنے کی وجہ بھی بتادی
دنیا اپ ڈیٹ 19 جون 2024 01:55pm آسٹریلیا نے بھارت کے مزید 4 جاسوس نکال دیئے، را کے مقاصد بے نقاب دفاعی ٹیکنالوجی کی ٹوہ لے رہے تھے، سیاستدانوں پر اثرانداز ہونے کا منصوبہ بھی تھا، آسٹریلوی میڈیا
پاکستان شائع 01 جون 2024 12:09pm ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: امریکی سفیر کا بابر اعظم اور ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کھیلوں کیلئے محبت پاکستان اور امریکا میں مشترکہ ہے، ڈونلڈ بلوم
پاکستان شائع 19 مئ 2024 11:17pm اسحاق ڈار کا سعودی نائب وزیراعظم کو ٹیلی فون، ولی عہد کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان گہری اور پائیدار شراکت داری کو اجاگر کیا
دنیا اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 09:17pm اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان منسوخ، وزیر اعظم کی اہم ہدایات کشیدگی کے بعد حساس مقامات پر قانون نافذ کرنے والے ادارے تعینات
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 02:58pm بشکیک ہنگامے: کرغز ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی، ایمرجنسی نمبرز جاری پاکستان آنےوالوں کے ساتھ بھی تعاون کریں گے، ممتاز زہرا بلوچ
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو خلاف قانون دھرنے یا احتجاج کی اجازت دینے سے روک دیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار