▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:45am انتخابات بہت دوردکھائی دیتے ہیں، مریم وزیراعلیٰ پنجاب ہونگی، حامد میر بشریٰ بی بی کو زبردستی جیل سےذ بنی گالا بھیجا گیا، آج نیوز کو انٹرویو
▶️ پاکستان شائع 30 جنوری 2024 10:38pm سائفر کیس کا فیصلہ مرضی کے وکلاء کو بیٹھا کر دیا گیا، پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل نہیں، ہمایوں مہمند
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 12:19pm ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل میں ’بی ایل اے اور بی ایل ایف کا ہاتھ‘، قونصل خانہ کی ٹیم آج وقوعہ پر جائے گی علی پور کے دو سگے بھائی بھی شامل ہیں، ملوث افراد کا محاسبہ کیا جائے گا، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 04:59pm پاک ایران کشیدگی کے بعدصورتحال بہترہونے لگی ایران کی جانب سے بھی صورت حال سنبھالنے کی کوششیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2024 06:07pm پاکستان میں شہریوں کے قتل میں ملوث 2 بھارتی ایجنٹ بے نقاب، عالمی کارروائی کا مطالبہ مقامی اجرتی قاتل گرفتار،سوشل میڈیا کے ذریعے قاتلوں کی خدمات لی گئیں، سیکریٹری خارجہ کی پریس کانفرنس
▶️ پاکستان شائع 22 جنوری 2024 03:18pm ایرانی وزیر خارجہ پاکستان آئیں گے، سفراء واپس اپنے عہدے سنبھالنے کو تیار ایرانی وزیرخارجہ کی جانب سے دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 06:58pm چین کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا دونوں ممالک میں دفاعی تعاون، علاقائی سلامتی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 11:40pm سفیروں کی واپسی کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب کو سخت جواب پاکستان نے ایرانی سفیر نکال دیا، تہران سے اپنا سفیر واپس طلب
▶️ کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 11:09pm تین ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لا رہا تھا، پی ٹی آئی حکومت نے رکاوٹیں ڈالیں، سینیٹر وقار احمد سب سے بڑا مسئلہ پالیسیوں کا تسلسل نہ ہونا ہے، جو بھی حکومت آتی ہے وہ پالیسیاں تبدیل کرتی ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 08:41pm بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ملاقات میں پاکستان میں شفاف،منصفانہ انتخابات سےمتعلق تبادلہ خیال
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 05:02pm امریکا کا پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث ملک قرار دینے پر دفترخارجہ کا رد عمل نامزدگی تعصب اور زمین حقائق کے برعکس ہے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 05:53pm افغان وفد کی وزیر خارجہ جیل عباس جیلانی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر مشاورت افغان سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال ہونے پر پاکستان کا تشویش کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2023 10:18pm نگراں وزیرخارجہ اور ایرانی ہم منصب میں ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ جلیل عباسی جیلانی نے ایران میں 15 دسمبر کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 03:25pm غزہ: جنگ بندی کرانے میں ناکامی پر پاکستان کا سلامتی کونسل پر مایوسی کا اظہار امریکا نے غزہ میں جنگ بندی کی قرار داد کو ویٹو کردیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 03:47pm پاک امریکا مذاکرات کیلئے ایک اور امریکی وفد پاکستان پہنچ گیا امریکی خصوصی ایلچی تھامس ویسٹ گذشتہ رات پاکستان سے دوحہ روانہ ہوئے، ذرائع
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:40am مہاجرین کا معاملہ عالمی وزارتی سطح پر پہنچ گیا سوئس حکومت اور یو این ایچ سی آرمشترکہ میزبان ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 03:06pm امریکی وفد کی پاکستانی حکام سے دفترخارجہ میں ملاقات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم بھی ملاقات میں شریک تھے، ذرائع
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 03:47pm پاکستان اور امریکا کے درمیان مشاورت وروابط میں تیزی آئندہ دوہفتوں میں اہم امریکی عہدیدارپاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفترخارجہ
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 01:26pm افغان صورتحال پر پاک امریکا مذاکرات اگلے ہفتے ہوں گے امریکی نمائندہ خصوصی سمیت اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد کا دورہ کرے گا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2023 07:42pm اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی طلبی، حافظ گل بہادر کی گرفتاری اور حوالگی کا مطالبہ افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، خودکش حملے پر شدید احتجاج
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر