پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 11:10pm دہشت گردی کی تمام شکلوں کا مل کر مقابلہ کریں گے، پاکستان اور چین کا عزم پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کے استعمال پر چین بھی خائف
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2024 09:58am شنگھائی اجلاس: رکن ممالک میں تعینات بیشتر پاکستانی سفرا اسلام آباد طلب ن میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ بھارت میں ہیڈآف مشن سعدوڑائچ بھی شہر اقتدار پہنچ چکے ہیں، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2024 04:28pm ایس سی او اجلاس: چین، بھارت، روس، ایران اور کرغزستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 07:22pm سعودی وزیر 130 سرمایہ کاروں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع سعودی وفد پاکستان پہنچا تو مصدق ملک، جام کمال، علیم خان و دیگر نے ان کا استقبال کیا۔
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 10:43am کراچی میں چینی قافلے پر دہشتگرد حملہ: دفتر خارجہ کا چین کو واضح پیغام چینی دوستوں کی سلامتی کویقینی بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 01:19pm حسن نصراللہ کا قتل اشتعال انگیزی ہے، پاکستانی دفتر خارجہ اسرائیل کے بے لگام حملے شہری آبادیوں پر جاری ہیں، ممتاز زہرا بلوچ
پاکستان شائع 21 ستمبر 2024 10:49am اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس، اسحق ڈار کے بعد سیکریٹری خارجہ کا دورہ امریکا منسوخ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ کو آج صبح روانہ ہونا تھا، ذرائع
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 02:20pm روسی نائب وزیراعظم 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سیاسی قیادت سے ملاقاتیں متوقع الیکسی اوورچک کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کا شیڈول آج نیوز نے حاصل کرلیا
پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 11:35am ہیوسٹن میں گاڑی کی ٹکرسے پاکستانی طالبہ شدید زخمی پاکستانی قونصل جنرل نے متاثرہ طالبہ سے ملاقات کی اور ہر تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی ہے
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 05:53pm چین کے وزیراعظم اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے یہ 11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 01:03pm شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: پاکستان کی بھارتی وزیر تجارت کو دورے کی دعوت شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے تجارت کا اجلاس اگلے ہفتے اسلام آباد میں ہوگا
دنیا شائع 27 اگست 2024 06:45pm امریکا کی بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، جوناتھن لالی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2024 12:30pm ایران بس حادثہ، 28 میتیں جیکب آباد پہنچادی گئیں، میتوں پر پھول نچھاور 10زائرین کی میتیں لاڑکانہ، 6 کی کندھ کوٹ اور 6 کی خیرپور پہنچا دی گئیں، زخمی ایئرایمبولینس سے کراچی منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 06:55pm ایران میں پاکستانی زائرین کی بس کو حادثہ، 11 خواتین سمیت 28 افراد جاں بحق بس دہشیر تفتان چیک پوائنٹ کے سامنے الٹ گئی، جس کے باعث بس میں آگ لگ گئی، ایرانی میڈیا
پاکستان شائع 13 اگست 2024 02:44pm بہار میں اسمگلرز سے تابکار مواد برآمد ہونے پر پاکستان نے بھارت کے جوہری حفاظتی اقدامات پر سوال اٹھا دیا واقعات نئی دہلی کےحفاظت کیلئےاقدامات پرسوالیہ نشان ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 12 اگست 2024 01:06pm وزارت خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ، ایڈیشنل فارن سیکریٹریز او رڈائریکٹر جنرلز تبدیل افغانستان، یورپ، چین اور متعدد ممالک کے ڈائریکٹر جنرلز کے تبادلے کردیے گئے ہیں، نوٹی فکیشن جاری
پاکستان شائع 11 اگست 2024 09:31pm گورنر سندھ کی تبدیلی کا فیصلہ چند روز میں ہوجائے گا، اسحاق ڈار کی تصدیق ایم کیو ایم پاکستان نے بھی گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دیا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 07:54am بنگلہ دیش میں لُوٹی ہوئی سرکاری چیزیں لوگوں نے واپس کردیں رضاکار تقریباً پچپن لاکھ روپے مالیت کی اشیا باریاب کرانے میں کامیاب
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 03:52pm بنگلہ دیش کا پاکستان سے تعلقات ازسرنو استوار کرنے کا فیصلہ، تجربہ کار ہائی کمشنر تعینات پاکستان نے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین کی نامزدگی قبول کرلی
پاکستان شائع 07 اگست 2024 01:21pm بنگلادیش کی صورتحال پر حکومت پاکستان کا پہلا باضابطہ بیان سامنے آگیا پاکستانی حکومت بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اظہار یکجہتی کرتی ہے، ترجمان دفتر خارجہ
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر