پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm وزیراعظم 18 سے 20 دسمبر تک مصر کا دورہ کریں گے شہباز شریف کی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 08:40am شام سے 318 پاکستانیوں کو لے کر خصوصی طیارہ وطن پہنچ گیا طیارے کی بیروت ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت پاکستانی سفیر نے الوداع کیا
پاکستان شائع 12 دسمبر 2024 02:19pm 300 سے زائد پاکستانی شام سے وطن واپس پہنچ گئے، ترجمان دفتر خارجہ شام میں کوئی بھی حکومتی انصرام شامی لوگوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے، دفتر خارجہ
پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 02:02pm شام میں پھنسے پاکستانیوں کو لبنان سے بغیر ویزا سفر کرنے کی اجازت شام سے پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 05:42pm وزیرِخارجہ اسحاق ڈار سے افغان ناظم الامور کی ملاقات ملاقات میں اسحاق ڈار اور سردار احمد شکیب نے دو طرفہ تعلقات بہتر بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 05:48pm دفترخارجہ نے شام میں پاکستانی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی موجودہ صورتحال کی وجہ سے پاکستانی شہری شام کا غیرضروری سفر نہ کریں، ترجمان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 12:47pm پاک روس تعلقات میں بڑا بریک تھرو، ماسکو سے پاکستان تک ٹرین چلانے پر اتفاق آزمائشی طور پر یہ ٹرین مارچ 2025 تک شروع ہوجائے گی
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 11:17am نائب وزیراعظم ای سی او میں شرکت کیلئے ایران روانہ اسحاق ڈارمشہدمیں اقتصادی تعاون تنظیم کےوزارتی اجلاس میں شرکت کرینگے
پاکستان شائع 21 نومبر 2024 01:28pm پاکستان کا سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر اظہار افسوس اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ خوش آئند ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 02:33pm پی آئی اے کی 10 ارب کی بولی مسترد کرنے کی منظوری روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2024 03:52pm افغان حکومت ہمارے صبر کا امتحان نہ دے، پاکستان کی کابل کو وارننگ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر دفاع کیخلاف دھمکیوں کی مذمت کردی
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 01:24pm پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے 3 ہزار سے زائد ویزے جاری ہوئے، یاتری بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 03 نومبر 2024 04:38pm فائز عیسیٰ پر حملہ: وزارت خارجہ کا لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کو قانونی کارروائی کا حکم وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے منسٹری آف فارن افیئرز کو اس حوالے سے ہدایات جاری کردیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:38pm وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے وزیراعظم قطر میں پاکستانی نمائش کا افتتاح کریں گے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2024 10:54pm جنوب مشرقی ایشیا میں نوکری کے متلاشی پاکستانیوں کیلئے انتباہ جاری میانمار اور لاؤس کی سرحدوں کے قریب پاکستانیوں سمیت 2 لاکھ سے زائد افراد قید ہونے کا انکشاف
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:37pm ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان اسرائیلی حملوں سےامن و سلامتی پرخطرات میں اضافہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 02:32pm امریکی کانگریس ارکان کا عمران خان کی رہائی کیلئے خط، پاکستان کا سخت ردعمل ایسے خطوط پاک امریکا تعلقات اور باہمی احترام کے ساتھ مماثلت نہیں رکھتے، دفترخارجہ
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 11:52am صدر آصف زرداری کا اہم ترین دورہ چین نومبر کے پہلے ہفتے میں متوقع صدرزرداری شنگھائی میں سالانہ درآمدی وبرآمدی نمائش میں بھی شرکت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 11:52pm بھارتی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے غیرمعمولی ملاقات، پاکستان کی تعریف کرتے ہوئے واپس روانہ بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کے بارے میں انتہائی مثبت ٹوئٹ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2024 01:14pm ایس سی او اجلاس، افغان سرزمین کا دہشت گردی کیلئےاستعمال روکنا ہوگا، شہبازشریف ایس سی او اجلاس کی میزبانی کو اپنے لیے اعزاز سمجھتے ہیں، وزیراعظم
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں