پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 11:46am اسرائیل کی ایران اور حزب اللہ سے کشیدگی پر لبنان میں پاکستانیوں کو محتاط رہنے کی ہدایت متعدد ممالک نے اپنے شہری لبنان سے نکال لیے، سینکڑوں پاکستانی این جی اوز سے وابستہ ہیں
دنیا شائع 03 اگست 2024 10:52pm فلسطین کی صورتحال پر او آئی سی کے وزراء خارجہ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب یہ اجلاس ایران کی درخواست پر منعقد کیا جا رہا ہے اور جلد متوقع ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:26pm اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار سے رابطہ، او آئی سی اجلاس میں شرکت کی دعوت پاکستان اس اہم اجلاس میں فعال طور پر حصہ لے گا، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 02:29pm پاکستان نے پارا چنار میں قبائلی تصادم پر ایران کے بیان کو غیر ضروری قرار دے دیا گزشتہ ایک ہفتے کے پارا چنار میں زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں اب تک 43 افراد جاں بحق جبکہ 150 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 05:23pm ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے اسحاق ڈار وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے شہباز شریف نے طبیعت ناساز ہونے کے بعد دورہ ایران ملتوی کیا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 01:16pm پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ کیلئے مذاکرات جاری دوطرفہ معاشی،سیاسی اوراسٹریٹیجک تعلقات پرتبادلہ خیال بھی کیا جائیگا، ذرائع
پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:33pm فرینکفرٹ کے علاوہ برطانیہ اور بیلجیئم میں بھی افغان باشندوں کا پاکستانی مشنز پر دھاوا بولنے کا انکشاف اسحاق ڈار اور فلیپو گرانڈی کے درمیان معاملے پر ٹیلیفونک گفتگو
دنیا شائع 24 جولائ 2024 02:31pm پاکستانی معیشت حساس موڑ پر کھڑی ہے، امریکی سفیر مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں اور کرتے ہیں، اسلام آباد میں سیمینار سے ڈونلڈ بلوم کا خطاب
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 04:57pm آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار ترکمانستان کے وزیرخارجہ آج شام جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کےسیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 07:49pm جرمنی میں پاکستانی قونصل خانے پر افغان باشندوں کا دھاوا، پاکستان کا برلن سے احتجاج جرمن حکومت ویاناکنونشن کے تحت ذمہ داریاں پوری کرے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 04:09pm وسائل ختم ہوگئے، کوئی مدد کو نہیں آرہا، بنگلہ دیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی گفتگو بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کو نکالنے اور ان کی مدد کے لیے والدین نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 11:28pm پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کی حکومت بنانے کی کوششیں آج بھی جاری ہیں، جاوید چوہدری دونوں جماعتوں نے اتفاق کرلیا تو منظر نامہ تبدیل ہوجائے گا، سینئر صحافی و اینکر پرسن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:44pm بنوں کینٹ حملے پر پاکستان کا افغانستان سے سخت احتجاج، حافظ گل بہادر گروپ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ افغان سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفترخارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کردیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2024 10:30pm سپریم کورٹ نے اچھا فیصلہ دیا حکومت تسلیم کرے، الیکشن کمیشن کیخلاف بڑی چارج شیٹ ہے، ن لیگی رکن قومی اسمبلی سپریم کورٹ فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کا کوئی جواز نہیں رہتا، چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں، بیرسٹر علی ظفر
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:49pm آذربائیجان پاکستان میں دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، آذری صدر نوازشریف کا دل سے احترام کرتا ہوں، صدر آذربائیجان
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 02:15pm ترجمان افغان طالبان کی پیشکش پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف پاکستانی اوردیگرممالک کےشہریوں کےقتل میں ملوث گروپ سے بات نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ ممتاز بلوچ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 10:00pm پاکستان بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ، 38 لاپتا پاکستانی دفاعی اہلکاروں کا بھی تذکرہ بھارتی جیلوں میں 452 پاکستانی یا مبینہ پاکستانی اور ماہی گیر قید ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
دنیا اپ ڈیٹ 30 جون 2024 09:18pm تیسری افغان طالبان کانفرنس، افغان طالبان کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقاتیں پہلی بار شرکت کرنے والا افغان طالبان حکومتی وفد بھی دوحہ میں موجود
پاکستان شائع 29 جون 2024 04:38pm امریکی کانگریس قرارداد پر ایران کا پاکستان سےاظہاریک جہتی پاکستان کے الیکشن پر امریکی کانگریس کی قرار داد قابل مذمت ہے، ایرانی سفیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 10:45pm امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد پر پاکستان کے تحفظات، معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے ہوئی