کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 10:57pm ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کر لیے سندھ ریونیو بورڈ کے ٹیکس کلیکشن میں بھی اضافہ، ستمبر میں 21 ارب سے زائد روپے وصول
کاروبار شائع 28 ستمبر 2023 08:09pm اسٹیٹ بینک کی 30 ستمبر کو بینکس شام 5 بجے تک کھولنے کی ہدایت تمام متعلقہ اداروں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 05:48pm روپیہ مسلسل مہنگا، انٹربینک میں ڈالر انتہائی سطح سے 44 روپے نیچے آگیا گزشتہ روز ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 288 روپے 75 پیسے ریکارڈ کی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 04:32pm روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 289 روپے 80 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2023 06:21pm روپیہ مسلسل 15ویں روز مہنگا، ڈالر 290 سے نیچے آگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 290 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
کاروبار اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2023 09:50pm روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر مزید گراوٹ کا شکار انٹربینک میں ڈالر 290 روپے 86 پیسے پر بند ہوا، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:07pm ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، روپیہ مزید مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2.50 روپے سستا ہوگیا، ڈیلرز
کاروبار شائع 21 ستمبر 2023 08:50pm ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 10 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ زرمبادلہ کے ذخائر 13.19 ارب ڈالر پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 01:31pm روس اور مصر سے گندم لے کر 2 بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے روس سے 55 ہزار میٹرک ٹن اور مصر سے 12ہزار 500میٹرک ٹن گندم آئی ہے
کاروبار اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:57pm روپیہ مزید تگڑا، ڈالر کا بھاؤ 293 سے نیچے گر گیا انٹربینک میں ڈالرمزید ایک روپے 10 پیسے سستا ہوگیا
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 08:33pm اسٹیٹ بینک نے مجوزہ ڈیجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی منظوری دے دی اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مجوزہ ڈیجیٹل ریٹیل بینکوں کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے...
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 04:37pm چھوٹی ایکس چینج کمپنیوں کو کاروبار کی اجازت نہیں ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک فوری طور پر ڈیجیٹل کرنسی کے اجراء کا کوئی ارادہ نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2023 02:44pm یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے درآمد پر پابندی لگادی کراچی کی ایک کمپنی کے کنٹینر سے گوشت میں فنگس پایا گیا تھا
کاروبار شائع 20 ستمبر 2023 01:32pm گاڑیوں کی فروخت میں 50 فیصد سے زائد کی کمی اگر یہی صورتحال رہی تو کاروبار جاری رکھنا مشکل ہوجائے گا، شورومز مالکان
کاروبار اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 05:41am انٹربینک میں ڈالر 293.88 روپے پر بند، اوپن مارکیٹ میں 296 پر فروخت کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری رہا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2023 03:55pm انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر اپنی قدر مزید کھو بیٹھا اسٹاک ایکس چینج میں بھی کاروبار کا مثبت آغاز
کاروبار اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2023 01:38pm روپیہ مستحکم، ڈالر کا بھاؤ مزید گر گیا جمعے کے روز ڈالر کا بھاؤ 296 روپے 86 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
پاکستان شائع 17 ستمبر 2023 06:37pm ’آئی پی پیز سے چارجز میں رعایت لے کر بجلی کی قیمتوں میں کمی ممکن ہے‘ بجلی کے بل میں آئی پی پیز کو ادا کیے جانے والے چارجز بھی شامل ہیں، تجزیہ کار
کاروبار اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:17pm امریکی ڈالر کے مقابلے روپیہ مزید تگڑا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 103 پوائنٹس اضافے سے 100 انڈیکس 45 ہزار 753 پوائنٹس پر بند
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 01:01pm ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن، چینی کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ ذخیرہ اندوزی کے باعث چینی مہنگی ہوئی تھی، دکاندار