کاروبار اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 06:39pm اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 6 روپے کا اضافہ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 63 پیسے کا اضافہ ہوا
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:51pm سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ، فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1901 ڈالر فی اونس ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 06:42pm انٹربینک میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی گزشتہ روز ڈالر 297.13 روپے پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 04:11pm نگراں حکومت کے دور میں ڈالر 8.64 روپے مہنگا اسٹاک ایکس چینج میں کاروبارکے آغازپرمنفی رجحان دیکھا جارہا ہے
کاروبار شائع 18 اگست 2023 11:25pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر کمی کے بعد فی اونس 1894 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 08:43pm کراچی: مہنگائی کیخلاف تاجروں کا روزگار بچاؤ تحریک کا آغاز مہنگائی کیخلاف تاجر سراپا احتجاج، 'بجلی کے بلوں کی ادائیگی روک دیں گے'
کاروبار شائع 18 اگست 2023 03:39pm کراچی میں چینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا رواں ماں شہر قائد میں چینی 18 روپے مہنگی ہوئی
کاروبار اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 11:05pm انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے اضافے سے 302 روپے پر آگیا
کاروبار شائع 17 اگست 2023 06:47pm عالمی مارکیٹ میں سونا سستا،پاکستان میں مہنگا سونا مڈل کلاس کے ساتھ ساتھ امیر کی پہنچ سے بھی دور
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 03:30pm کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز
کاروبار اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:09am روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں آج کاروباری روز کے آغاز میں منفی رجحان
کاروبار شائع 15 اگست 2023 07:16pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 1903 ڈالر کا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 06:44pm نگراں حکومت کے آتے ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 300 تک پہنچ گیا 100 انڈیکس 285 پوائنٹس اضافے کے بعد 48 ہزار 709 پوائنٹس پر پہنچ گیا
کاروبار شائع 11 اگست 2023 07:15pm عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں فی اونس قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:07pm کراچی: سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا اعلان کنڑ پساکھی گیس فیلڈ کی مرمت، 12 اگست سے گیس کی قلت کا سامنا رہے گا
کاروبار اپ ڈیٹ 11 اگست 2023 02:32pm کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، ڈالر کی قدر بھی بڑھ گئی کاروبار کے دوران 100انڈیکس 48 ہزار 800 ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 07:49pm عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا فی تولہ سونا اضافے کے بعد 2 لاکھ 22 ہزار800 روپےکا ہوگیا
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 07:47pm ڈالر مہنگا، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100انڈیکس میں 419 پوائنٹس کی کمی
کاروبار شائع 08 اگست 2023 05:42pm سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کی کمی عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کمی
کاروبار شائع 08 اگست 2023 03:50pm حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈز متعارف کرانے کا فیصلہ پرائز بانڈز خریدار کے نام پر رجسٹرڈ کیے جائیں گے، ذرائع