کاروبار اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 11:56am پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 6 سال بعد 50 ہزار کی حد بحال روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 06:45pm کاروباری ہفتے کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 276.83 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک
کاروبار اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 07:05pm ڈالر کی قیمت میں مسلسل 27 ویں روز کمی، پاکستانی معیشت بہتری کے سفر پر اسٹاک ایکس چینج میں 6 سال بعد 49000 کی حد بحال
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 08:06pm اسٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ گئے، کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک میں اس وقت مجموعی ملکی ذخائر کتنے ہیں
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 03:17pm فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوکر پھر 2 لاکھ سے نیچے آگیا گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے اضافہ ہوا تھا
کاروبار شائع 12 اکتوبر 2023 10:35am زرعی اور غذائی اشیا کی برآمد میں 27 فیصد سے زائد اضافہ رواں مالی سال زرعی اور غذائی اشیا کی برآمد 7 ارب ڈالر سے تجاوز کر جائے گی، زبیر موتی والا
کاروبار شائع 11 اکتوبر 2023 05:59pm مسلسل کمی کے بعد سونا ایک بار پھر دو لاکھ عبور کرگیا فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 500 روپے اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 05:23pm ڈالر مسلسل سستا، 5 ماہ بعد 280 روپے سے نیچے آگیا روپے کی قدر میں بہتری کیساتھ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی جاری
کاروبار شائع 10 اکتوبر 2023 06:55pm اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1856 ڈالر فی اونس ہے۔
کاروبار اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:50pm روپے کے مقابلے ڈالر مسلسل 23ویں روز سستا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بھی تیزی، 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار شائع 09 اکتوبر 2023 08:09pm سونے کے ریٹ انٹر بینک کے ساتھ منسلک کرکے جاری کرنے کا اعلان اسرائیل فلسطین جنگ کے باعث آج مقامی طور پر صرافہ بازار میں سونا دستیاب نہیں تھا، ترجمان
کاروبار اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 06:11pm روپیہ مزید تگڑا، انٹربینک میں ڈالر 282 سے نیچے آگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج، 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ
کاروبار اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 05:02pm کاروباری ہفتے کا آخری روز، روپے کے مقابلے ڈالر مزید کم ہوگیا اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 11:03pm ڈیری فارمرز نے کمشنر کراچی کی جانب سے جاری دودھ کی قیمتوں کی تائید کردی کمشنر کراچی کے اعلان کے بعد ڈیری فارمرز کا بھی بڑا اعلان
کاروبار شائع 05 اکتوبر 2023 05:14pm پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد سونے کی قیمت 1823 ڈالر فی اونس ہوگئی
کاروبار اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 04:55pm روپیہ مسلسل مہنگا، انٹر بینک میں ڈالر کا بھاؤ مزید گرگیا گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر 284 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 05:36pm 19 جولائی کے بعد پہلی بار ڈالر 285 روپے سے نیچے آگیا حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤں کے بعد سے ڈالر کی قدر مسلسل کم ہورہی ہے
کاروبار شائع 03 اکتوبر 2023 10:00pm دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کمشنر کراچی نے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں یکدم اضافہ کردیا
کاروبار اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 03:45pm ڈالر مسلسل 19ویں روز سستا، روپیہ مزید تگڑا ہوگیا گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 286 روپے 76 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔
کاروبار اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 07:34pm امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مزید اونچی اڑان 100انڈیکس میں بھی 450 پوائنٹس اضافہ