کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 01:11pm ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی سونے کی شوقین خواتین کے لیے خوشخری، سونے کے نرخ کم ہوگئے
کاروبار شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 05:15pm نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود میں ڈھائی فیصد تک کمی کا امکان اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 12 ستمبر کو گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا
کاروبار شائع 06 ستمبر 2024 01:24pm پاکستان میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ گزشتہ روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 11:14am تاجر دوست اسکیم پرتاجر برادری دو گروپس میں تقسیم آل پاکستان انجمن تاجران کی فکسڈ ٹیکس 5 ہزارروپے کی تجویز، فکسڈ ٹیکس کی ادائیگی نہیں کریں گے، تاجر تنظیمیں
کاروبار شائع 05 ستمبر 2024 03:44pm پاکستان میں سونے کو پر لگ گئے، قیمت میں بڑا اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
کاروبار شائع 04 ستمبر 2024 09:49am عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی، 9 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئیں اکتوبر کے لیے امریکی خام تیل کے سودے 69 ڈالر 82 سینٹس فی بیرل کیے جارہے ہیں
کاروبار شائع 03 ستمبر 2024 05:23pm ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 5 ڈالر کی کمی سے 2498 ڈالر کا ہوگیا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 03:11pm کراچی میں کچرا کنڈی سے برآمد 12سالہ بچی کی بوری بند لاش، ایک اور ملزم گرفتار ایک انتہائی ملزم کو ڈیفنس کے فیز 8 میں عبدالستار ایدھی ایوینیو پر مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 01:46pm بلوچستان میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن بہہ گئی بلوچستان میں سیکورٹی کلیئرنس کے بعد مرمت کا کام کیا جائےگا، ترجمان گیس کمپنی
پاکستان شائع 30 اگست 2024 12:20pm صوبہ سندھ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت سانگھڑ میں قائم کنوئیں بلوچ ٹو سے نئے ذخائر ملے، او جی ڈی سی ایل
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 12:05pm کراچی والوں کیلئے گزشتہ مالی سال میں بجلی کی قیمت میں مجموعی کتنا اضافہ ہوا؟ کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرانے کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 29 اگست 2024 12:44pm خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:49pm کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
▶️ پاکستان شائع 21 اگست 2024 07:05pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس، شہری کچرا کے الیکٹرک کے دفتر لے آیا کے ایم سی کے چارجز کے الیکٹرک لے رہا ہے تو کچرا کون اٹھائے گا، شہری کا سوال
کاروبار شائع 21 اگست 2024 03:06pm ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ پاکستان میں سونے کی مقامی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں
پاکستان شائع 21 اگست 2024 09:16am سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی فیز 3 لاہور میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی
نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر