دنیا شائع 26 نومبر 2023 10:31am افغان طالبان حکومت کے خواتین مخالف 80 حکم نامے جاری، سابق رکن پارلیمنٹ کے ہوشربا انکشافات طالبان کے بس میں ہو تو خواتین کا سانس لینا بھی محال کر دیں، فوزیہ کوفی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 12:37pm سابق فوجی افسران عادل راجہ اور رضا مہدی کا کورٹ مارشل، طویل سزائیں، عہدے ضبط عادل راجہ کو 14 سال بامشقت سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:01pm امام کعبہ کا پاکستان آنا پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 23 نومبر 2023 08:20pm ذاتی مقاصد کیلئے مایوسی پیدا کرنے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دیں گے، پاک فوج فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:31pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 جوان شہید شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 04:23pm پاکستان اور ترکیہ کا مشترکہ ففتھ جنریشن اسٹیلتھ فائٹر آئندہ ماہ پہلی پرواز کرے گا پہلا ففتھ جنریشن ”ٹی ایف ایکس“ طیارہ 2030 میں پاک فضائیہ شامل کیا جائے گا۔
دنیا شائع 22 نومبر 2023 10:42am ایران کا دہشتگردی میں ملوث افغانیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ایرانی حکام نے سرحدی گذرگاہوں کو بند کر دیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 07:38pm شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 02:16pm حقیقت پسندانہ تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے، آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسٹرائیک کور منگلہ کا دورہ،
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:33am سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے 26 سالہ سپاہی شاہ زیب شہید
پاکستان شائع 19 نومبر 2023 02:04pm پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈا بے نقاب سیاسی جماعت کی مہم میں پاکستان پر اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے کا گھناؤنا الزام لگایا گیا تھا
دنیا شائع 19 نومبر 2023 10:54am چاند پر پہنچنے والا بھارت سرنگ میں پھنسے 40 مزدوروں کو نہ بچاسکا مزدوروں کی امداد کے لیے جومشینری بھیجی گئی وہ بھی ناقص اور خراب نکلی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2023 11:35am پاکستان کے خلاف استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آیا کیسے استعمال ہوا، امریکا کے انکشافات امارت اسلامیہ ٹی ٹی پی کو پاکستان کیخلاف مسلح کررہی ہے، مائیکل میکول
دنیا شائع 19 نومبر 2023 10:09am بھارت آج بھی خواتین کے ساتھ جنسی درندگی میں سر فہرست، این سی آربی رپورٹ مودی سرکار ملک میں ہونے والی خواتین کے ساتھ زیادتی کو نظرانداز کر رہی ہے، واشنگٹن پوسٹ
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:54pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 06:28pm ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے علمائے کرام کی ملاقات، علماء کے فتویٰ پیغام پاکستان کو سراہا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 03:31pm سویلینز کے خصوصی عدالتوں میں ٹرائل پر بحث احتجاج میں تبدیل، سینیٹ اجلاس ملتوی قرارداد پر بات نہ ہونے تک ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے، سینیٹر سعدیہ عباسی
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 12:33pm ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع ہونے سے پہلے 11 ارب خرچ ہونے کا انکشاف ایم ایل ون منصوبہ 9 ارب 85 کروڑ ڈالر کی لاگت سے 9 سال میں مکمل ہوگا، سینیٹ میں جواب جمع
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:46am برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جنرل سینڈرز پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کریں گے
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 12:38pm پشاور: بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک ڈی آئی خان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر