پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 02:29pm الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات معطلی کالعدم قرار کیخلاف ڈویژنل بینچ جانے کا فیصلہ پشاورہائی کورٹ کا فیصلہ کمیشن کے اختیارات میں مداخلت ہے، ای سی پی میں بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 10:05pm ن لیگ کے رویے پر جے یو آئی خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پیچھے ہٹ گئی ن لیگ اور جے یو آئی کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 05:54pm فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرے گی،کورکمانڈر کانفرنس دہشت گردوں اور انکے سہولتکاروں سے مکمل طاقت کے ساتھ نمٹنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 28 دسمبر 2023 06:25pm بیٹ واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے، فضل الرحمان ایسے میں ہم کیا توقع رکھیں فیصلے کس بنیاد پر کررہے ہیں، فیصلوں پر قوم اعتماد نہیں کرتی، امیر جے یو آئی
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 06:12pm مسلم لیگ (ن) کی منشور کی تیاری کیلئے عوامی آرا لینے کا فیصلہ عوام کی رائے کے لیے ویب پورٹل تشکیل دے دیا گیا
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:35pm پاکستان نے’ فتح 2 ’ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا فتح 2 جدیدترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 03:49pm ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 23 دسمبر 2023 01:33pm برطانوی اخبار میں سرمایہ کاروں کیلئے پاکستان سے فائدہ اٹھانے پر خصوصی اشاعت پاکستان کے پاس 4.8 ٹریلین پاؤنڈ مالیت کی معدنی دولت ہے، برطانوی اخبار
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 12:04am حج کیلئے اسپانسر شپ اسکیم : تاریخ میں ایک ہفتہ توسیع کا فیصلہ ریگولر اسکیم کے تحت تاریخ میں اضافہ نہیں کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2023 09:41am باجوہ اور فیض حمید سیاستدانوں کو آئی ایس آئی میس بلا کر میٹنگ کرتے تھے، خواجہ آصف ہو سکتا ہے کہ الیکشن کمیشن تاریخ کے بجائے شیڈول تبدیل کردے، فیصلہ آپ کا میں گفتگو
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 06:40pm ”بلوچ یکجہتی کونسل“ کا احتجاج: سی ٹی ڈی بلوچستان نے دہشت گردوں کی تفصیلات شیئر کردی گرفتاری کے وقت دہشتگرد بالاچ سے 5 کلو گرام بارودی مواد برآمد ہوا، سی ٹی ڈی رپورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:44am ڈیرہ اسماعیل خان حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 9 دہشتگرد گرفتار حملے میں ملوث 6 دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:55pm کوہلو میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، ریاستی اداروں کیخلاف نعرے بازی مسترد ریاستی اداروں کے خلاف وال چاکنگ اور اشتعال پیدا کرنے کی بھی اجازت نہیں دیں گے، شرکاء
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 02:57pm پاکستانی جنرل کو اردن نے اعلیٰ فوجی اعزاز تفویض کردیا جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اردنی ہم منصب اور فضائیہ کے سربراہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 01:01pm پاکستان بلاک پالیٹکس سے پرہیز کرتا ہے،فلسطین کا دو ریاستی حل نافذ کیا جائے، آرمی چیف امریکی قیادت سے بات چیت مثبت رہی، جنرل عاصم منیر کی امریکی تھنک ٹیکس میں گفتگو
پاکستان شائع 19 دسمبر 2023 02:57pm عامر فدا پراچہ ایم ڈی پاکستان بیت المال کے عہدے سے مستعفی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے لڑوں گا، عامر فدا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2023 12:03pm آرمی چیف سے امریکی کمانڈر سینٹ کام کی ملاقات، تربیتی رابطوں کوفروغ دینے پر اتفاق ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتِ حال سےمتعلق باہمی تعاون پربھی گفتگو کی گئی۔
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 06:43pm سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی دوبارہ پیپلزپارٹی میں شامل معروف عالم دین احمد سعید کاظمی کا بھی پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2023 02:20pm پاکستان میں کن دہشت گرد حملوں میں امریکی ساختہ اسلحہ استعمال ہوا افغان حکومت نہ صرف ٹی ٹی پی کو مسلح کر رہی ہے بلکہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کے لیے محفوظ راستہ بھی فراہم کر رہی ہے، ذرائع
دنیا اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 05:40pm بھارت کے سابق آرمی چیف 1971 کی جنگ میں پاک فوج کی بہادری کے معترف مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستانی فوج نے جنگ نہایت بہادری سے لڑی، سیم منیکشا