پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 06:13pm شمالی وزیرستان میں شہید عبدالحکیم کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تدفین نماز جنازہ آبائی علاقے جعفرآباد میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر
دنیا شائع 15 اکتوبر 2023 04:10pm افغان صوبہ کنڑ میں کالعدم ٹی ٹی پی کے مرکز میں دھماکا، 25 دہشت گرد ہلاک ملزمان سرحد پار کارروائی کا منصوبہ بنا رہے تھے
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 12:08pm کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک سکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا
دنیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 11:46am بھارتی انتہا پسند پنڈت کی اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں کی حمایت کھل کر سامنے آگئی یتی نرسنگھنند نے اسرائیل کے فلسطین پر حملوں کو اچھا اقدام قرار دیا
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 10:15pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 09:34pm سیکرٹری جنرل او آئی سی کے خصوصی ایلچی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ وفد کو ایل او سی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 06:17pm سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کرلی اجلاس میں ملک میں گھریلو تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات پر بھی غور کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 07:05pm پاکستان، قطر کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2023 10:18pm پاکستان غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ اقوام متحدہ غزہ میں سیز فائر کی بھرپورکوشش کرے، ترجمان دفترخارجہ
دنیا شائع 12 اکتوبر 2023 11:26am بھارتی میجر کا اپنے ہی ساتھیوں پر حملہ، چار افسران سمیت چھ فوجی زخمی بھارتی میجر نے فائرنگ کے ساتھ گرنیڈ بھی پھینکے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 09:42am افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی دہشت گردوں کا سرغنہ آپسی لڑائی میں ہلاک دہشت گردعتیق الرحمان پاکستان میں متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 11:49pm چکلالہ گیریژن میں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات دینے کی تقریب ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے نامورسائنسدانوں اور انجینئرز کو اعلی کارگردگی پر تمغے دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 09:59pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 10-5 سے آئینی قرار، سپریم کورٹ نے تمام درخواستیں مسترد کردیں پانچ ججوں نے اختلافی نوٹ لکھے، عدالت نے قانون کے موثر بہ ماضی ہونے کی شق ختم کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 06:33pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس: ’اس ملک کو چلنے دیں، اتنا تو کہیں قانون ٹھیک بنا ہے‘ اگر اتفاق رائے ہوگیا تو فیصلہ سنا دیں گے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 11:40pm سکیورٹی فورسز کی ڈی آئی خان اور میران شاہ میں کارروائیاں، 2 دہشگرد ہلاک ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 10:46am کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے اعترافی بیانات سامنے آگئے، ہوشربا انکشافات پکڑے گئے دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 08:49pm بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، میجر اور حوالدار شہید ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2023 10:02pm شمالی وزیرستان: سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 10:43pm بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 01:36pm تحریک طالبان پاکستان کا شیرازہ بکھیرنے والا آپریشن ضرب غضب پاک فوج نے یہ آپریشن 2014 میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے شروع کیا تھا