پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 04:15pm غزہ اسرائیل جنگ کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑنا نادانی ہوگی، آرمی چیف آرمی چیف کی جی ایچ کیو میں فلسطین کے سفیر سے ملاقات
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2023 12:26pm پاکستان کا غوری ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کے کمانڈر نے تجربے کا مشاہدہ کیا، ترجمان
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 06:22pm طلباء کی ذمہ داری ہے کہ وہ ملک کو درپیش چیلنجز کا پتہ لگائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی نسٹ کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت، طلبہ میں اعزازات تقسیم کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 03:31pm پاکستان ملٹری اکیڈمی میں مختلف کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:10pm آرمی چیف سے سری لنکن فوج کے کمانڈر کی ملاقات، پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال سری لنکا کے پاکستان اور اس کی مسلح افواج کے ساتھ تاریخی تعلقات ہیں، جنرل عاصم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:13pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2023 12:33am نواز شریف کی آج وطن واپسی، سول ایوی ایشن اتھارٹی کا فلائٹ شیڈول سامنے آگیا نواز شریف کا خصوصی چارٹرڈ طیارہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا، سی اے اے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:31pm آرمی چیف کا فضائی مشق ”انڈس شیلڈ 2023“ کا مشاہدہ کرنے کیلئے پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ ترکی، آذربائیجان اور ہنگری کے ائیر چیفس بھی معزز مہمانوں میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 10:50pm شمالی و جنوبی وزیرستان میں 2 مختلف جھڑپوں میں 6 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 4 جوان شہید مرنے والوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حضرت زمان عرف خوارے ملا بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 07:20pm بلوچستان میں منشیات کیخلاف کارروائی، 75 ایکڑ رقبے پر تیار فصل تلف کارروائی میں ایف سی بلوچستان، اینٹی نارکوٹکس فورس، لیویز و دیگر اداروں نے حصہ لیا
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 04:50pm عثمان منزہ آپریشن میں شہید سپاہی ساجد اعظم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 12:22am مظلوم فلسطینی عوام کیلئے پاکستان آرمی کی پہلی امدادی کھیپ مصر پہنچ گئی امداد میں ایک ہزار خیمے، چار ہزار کمبل اور تین ٹن ادویات شامل
دنیا شائع 19 اکتوبر 2023 11:31am جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلانے میں بھارت دنیا میں پہلے نمبر پر آگیا دنیا میں 18 فیصد جھوٹی خبریں ہندوستان سے پھیلائی جاتی ہیں، رپورٹ
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:17pm پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ تجربے کا مقصد کم ازکم دفاعی صلاحیت کا اعادہ کرنا تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 10:13am کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ کن کن افغان صوبوں میں گھوم رہے ہیں دہشتگرد شمس، مہادل، وکیل اور فتح افغانی نورستان میں موجود ہیں
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 09:23pm شمالی وزیرستان میں شہید سپاہی وارث خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک وارث خان میران شاہ میں دہشتگردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 05:52pm ’دشمن قوتوں کے اشارے پر کام کرنے والوں سے ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی‘ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:23am شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید شہید سپاہی ساجد اعظم کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے اور شہید وارث خان کرک کا رہائشی ہے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 06:10pm آرمی چیف سے عمانی بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال عمانی کمانڈر کی جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا