پاکستان شائع 10 دسمبر 2024 08:27am سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج، پاک فوج کا خراج عقیدت 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بے مثال جرأت کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 09:59pm حکومتی کمیٹیوں کے ساتھ طویل بیٹھک، پی پی وفد کے گلے شکوے اجلاس میں تحفظات کے خاتمے کیلئے ایک اور نشست پراتفاق
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 06:45pm ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو خوارج ہلاک، ایک زخمی ڈی آئی خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خوارجی ہلاک جبکہ...
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 10:35pm علمائے کرام کا مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق موجودہ نظام برقرار رکھنے کا مطالبہ حکومت کسی بھی قسم کے دباؤ کے تحت اس نظام کو تبدیل نہ کرے، اسلام آباد میں منعقدہ کانفرنس میں مشورہ
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 03:20pm سینیٹ کمیٹی نے بلوچستان اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کا بل منظور کرلیا ذیلی کمیٹی نے بل منظوری کی رپورٹ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2024 12:25pm مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پیپلز پارٹی کے اہم تحفظات کا جائزہ لیا جائے گا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2024 02:13pm سوشل میڈیا پر شرانگیزی پھیلانے والے مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج سوشل میڈیا پر منفی پروپیگینڈے میں ملوث افراد قانونی گرفت میں آنا شروع ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 01:14pm اتحاد تنظیمات مدارس اور پی ٹی آئی حکومت کا 2019 کا معاہدہ سامنے آگیا معاہدے میں تمام دینی مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کروانے کا پابند کیا گیا
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 07:57pm پیچیدگیوں کی وجہ سے مدارس رجسٹریشن بل کو قانونی شکل دینے میں وقت درکار ہے، وزیر مذہبی امور مطالبے کو ماننے کا مطلب ہوگا کہ آئندہ کوئی بھی کسی پیشے کوکسی دوسری وزارت کے تحت کرنے کا مطالبہ کر دے، چوہدری سالک حسین
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 10:06pm سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2024 10:41am سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا کے مزید 7 ملزمان کیخلاف ایف آئی آر ملزمان کا تعلق کراچی سے ہے، ملزمان کو جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 11:01pm عدالت چھبیسویں آئینی ترمیم منظور اور مسترد کرسکتی ہے، سینیٹر عرفان صدیقی (6) 239 پارلیمینٹ کو کوئی بھی آئینی ترمیم کرنے کا لامحدود اختیار دیتا ہے، 'ایکس' پر بیان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 09:09pm بلاول بھٹو زرداری سے اسحاق ڈار، فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی ملاقاتیں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بلاول بھٹو کو پشاور میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس سے متعلق بریفنگ دی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2024 09:17pm جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 8 خوارج ہلاک 2 گرفتار ہلاک خارجی خان محمد عرف خورئےدہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا، اس کے سر کی قیمت دس لاکھ روپے مقرر تھی، آئی ایس پی آر
▶️ پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 05:51pm حکومت بے لگام غیر اخلاقی آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس دارالحکومت میں پاکس فوج کی تعیناتی کیخلاف پروپیگنڈے پر تشیوش کا اظہار
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 03:19pm حکومت اور ریاستی اداروں کیخلاف ’پروپیگنڈا‘ پر 12 افراد کیخلاف ایف آئی آر درج ملزمان مختلف علاقوں جیسے کراچی، سانگھڑ، کوئٹہ، پشین، قلعہ عبداللہ اور سوات سے تعلق رکھتے ہیں۔
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 07:41am میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا شہید کو خراج عقیدت
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 07:15pm لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خارجی ہلاک، 2 زخمی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 01:50pm جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ عراق، اہم ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 06:01pm چین کے سفیر کی زرداری ہاؤس آمد، بلاول سے ملاقات دونوں کے درمیان دوطرفہ سماجی و ثقافتی رابطوں میں اضافے پر گفتگو