پاکستان شائع 31 منٹ پہلے سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا، علیمہ خان کو جے آئی ٹی نے آج دوبارہ طلب کرلیا گذشتہ سماعت پر علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہوسکیں، ان کی وکیل عائشہ خالد پیش ہوئیں
پاکستان شائع 17 گھنٹے پہلے ٹھیکیداروں کو ترقیاتی کاموں کیلئے بغیر لیب رپورٹس کے 11 ارب روپے دیے جانے کا انکشاف قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جنید اکبر کی صدارت پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوا
کاروبار شائع 18 گھنٹے پہلے او جی ڈی سی ایل نے ریکوڈک فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کر لی، 627 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تصدیق منصوبے سے 13.1 ملین ٹن تانبہ اور 17.9 ملین اونس سونا حاصل ہونے کی توقع
پاکستان شائع 21 گھنٹے پہلے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چینی کی قیمتوں سے متعلق رپورٹ پیش نہ کرنے پر اظہار برہمی پی اے سی نے صنعت، تحفظ خوراک اور تجارت کے سیکرٹریز کو طلب کر لیا
پاکستان شائع دن پہلے حج پروازوں کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی حج آپریشن کا سلسلہ 30 روز تک جاری رہے گا اور آخری پرواز 30 مئی کو روانہ ہوگی
پاکستان شائع 2 دن پہلے پارلیمنٹ میں وفاقی وزراء کی غیر حاضری کا مسئلہ حل نہ ہو سکا، صورتحال تشویشناک قرار وزراء کی غیر حاضری کے باعث اہم عوامی مسائل پر بحث نہیں ہو سکی، ڈپٹی اسپیکر کا خط
پاکستان شائع 3 دن پہلے خوارج کی پاک افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش ناکام، تمام 16 دہشت گرد ہلاک افغان عبوری حکومت ذمہ داریاں پوری کرے اور پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلئے اپنی زمین کا استعمال روکے، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 3 دن پہلے مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کس کو کونسا اعزاز ملے گا؟ صدر مملکت نے اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 08:26am ڈیرہ اسماعیل خان: انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 10 دہشتگرد ہلاک، کیپٹن حسنین اختر شہید ہلاک ہونے والے دہشتگرد مختلف حملوں اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 07:46pm نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں
کاروبار شائع 20 مارچ 2025 04:41pm حکومت کو ایکسچینج ریٹ کے حوالے سے تین اور چھ ماہ بعد کی پیش گوئی کی تجویز یہ ایک اچھی تجویز ہے اور اس پر کام کیا جائے گا، سیکرٹری خزانہ
پاکستان شائع 20 مارچ 2025 03:46pm سوشل میڈیا پرمنفی پروپیگنڈا؛ پی ٹی آئی کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے پی ٹی آئی افراد سے دوران تفتیش جے آئی ٹی نے اشتعال انگیز مواد اکھٹا کیا ہے، جے آئی ٹی ذرائع
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:54am کے پی میں مقامی افراد نے فتنہ الخوارج کے ہاتھوں سیکیورٹی اہلکار کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی کرک میں بھی عوام نے خوارج کے حملے کو پسپا کیا تھا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 09:39pm قومی سیاسی اور عسکری قیادت نے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا پارلیمانی کمیٹی نے دہشتگردانہ کارروائیوں کی مذمت کی اور سیکیورٹی فورسز کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 07:42pm پاکستان کو ’ہارڈ اسٹیٹ‘ بنانے کی ضرورت ہے، کب تک سافٹ اسٹیٹ بن کر بے پناہ جانوں کی قربانی دیتے رہیں گے، آرمی چیف ہم گورننس کے خلا کو کب تک افوج پاکستان اور شہداء کے خون سے بھرتے رہیں گے، آرمی چیف
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 06:35pm باہمی بداعتمادی کو ختم کرکے ایک دوسرے پر بھروسہ بڑھانا ہوگا، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی پر زور
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 05:25pm جعفر ایکسپریس آپریشن میں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گرد غیر ملکی اسلحہ سے لیس تھے، ذرائع
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 04:36pm مولانا فضل الرحمان نے دہشت گردی کیخلاف افغان حکام سے بات چیت کیلئے اپنی خدمات پیش کردیں پاکستان کو کسی اور کی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہیے، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 04:31pm جو آگ پاکستان میں لگی ہے اردگرد والے مت سمجھیں کہ ان تک نہیں پہنچے گی، بلاول رعوکا نہ گیا تو دہشت گردی کی یہ آگ سات سمندر پار تک جائے گی، بلاول
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2025 02:08pm قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’شہدا کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جاسکتا‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم ایک ہے، وزیراعظم