پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:38pm خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 12:36pm سوات میں بنڑ پولیس چوکی پر نامعلوم افراد کا حملہ، ایک اہلکار شہید بنڑ چوکی پر نامعلوم افراد نے رات 4 بجے دستی بم سے حملہ کیا، ڈی پی او سوات
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:56am ایف بی آر کے تاجر برادری سے مذاکرات ناکام، ملک گیر شٹر ڈاؤن مہم زور پکڑ گئی بھاری بجلی کے بلز، ہوشربا ٹیکسز اور تاجر دوست اسکیم کیخلاف ہڑتال کو جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی حمایت حاصل ہے
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:51pm سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال
▶️ ویڈیوز شائع 12 اگست 2024 12:00pm قاری فضل وہاب کے مدرسے میں 700سےزائد بچے زیرتعلیم ہے پڑھائی کے بعدطالب علم بھی پودے لگانے میں ان کا ہاتھ بٹاتے ہیں
کھیل شائع 11 اگست 2024 07:16pm پاکستان کے ایک اور قومی ہیرو نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا کھلاڑی نے گولڈ مڈل سوات کے عوام کے نام کردیا
پاکستان شائع 10 اگست 2024 02:27pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں 4.3 شدت کا زلزلہ زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 08:39pm سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 12:16am شانگلہ : چیئر لفٹ ڈولی میں پھنسے بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ جان کی بازی ہار گیا چئیرلفٹ ڈولی دریا کے وسط میں پھنس گئی تھی
پاکستان شائع 22 جولائ 2024 01:40pm سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار 3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:31pm لاپتا افراد کی رہائی کیلئے بھاری رقوم کا مطالبہ، عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کرلیا پولیس اور سی ٹی ڈی پر الزام ہے کہ وہ ان لاپتا افراد کی رہائی کے بدلے بھاری رقوم طلب کررہے ہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے، عدالت
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 09:46am سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں
پاکستان شائع 29 جون 2024 10:57pm سانحہ مدین : مزید 5 ملزمان عدالت میں پیش، 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو 3 جولائی کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:19am سوات میں زندہ جلانے کے واقعے میں ملوث 3 افراد منشیات فروش نکلے مدین میں توہین مذہب کے نام پر قتل کے الزام میں 25 سے زائد افراد ریمانڈ پر جیل میں ہیں
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:58am سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:08am جلائے گئے گستاختی کے مبینہ ملزم کی والدہ کا بیٹے سے اظہار لاتعلقی، معاملے کی ایف آئی آر درج ہجوم نے پانچ گاڑیاں جلائیں، ملزم نے ڈیڑھ برس پہلے ماں اور بھائی پر حملہ کیا تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جون 2024 03:49am سوات: قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم کو ہجوم نے تھانے سے نکال کر مار دیا، حالات کشیدہ مظاہرین نے ملزم کی لاش کو مدین بازار میں آگ لگا دی۔ پولیس اسٹیشن بھی نذر آتش
پاکستان شائع 12 جون 2024 03:47pm شانگلہ میں جائیداد کے تنازع پر بیٹوں کی فائرنگ، والدین جاں بحق بہن شدید زخمی ہوئی، فائرنگ کے بعد دونوں بیٹے فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 11 جون 2024 08:42am شانگلہ میں جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق، 3 زخمی حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا
آئینی ترمیم کیلئے حکومت کا نمبر گیم پورا نہ ہوسکا؟ وفاقی کابینہ، سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا