پاکستان شائع 26 اپريل 2023 03:31pm سوات سی ٹی ڈی تھانہ دھماکے کا مقدمہ درج، تحقیقات جاری مقدمہ میں قتل، اقدام قتل اور دہشت گردی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 03:47pm سوات دھماکا دہشت گردی کا نتیجہ نہیں، ڈی آئی جی خیبرپختونخوا سوات کے تھانہ کبل میں دھماکے میں شہید 9 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2023 06:00pm سوات کے کبل سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ایک دھماکا گیٹ کے باہر اور ایک تھانے کے اندر ہوا ، ذرائع
پاکستان شائع 18 اپريل 2023 07:55pm بارشوں کے بعد دریائے سوات میں طغیانی سے بحرین بازار زیر آب، زمینی رابطہ منقطع بحرین اور کالام کے درمیان زمینی رابطہ منقطع ہونے کے بعد دونوں جانب ہزاروں افراد پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 09:12pm خیبر پختونخوا: زمین کے تنازعے اور ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوہستان گٹ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوئے
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 02:44pm سوات : سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 09:14pm باغ ڈھیری مسجد: لکڑی سے بنا فن تعمیر کا خوب صورت شاہکار مسجد کی چھت اور گنبد ہی نہیں، درودیوار، منبر اور فانوس بھی لکڑی سے بنے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 14 مارچ 2023 02:24pm سوات: برف پوش وادی کالام میں خطرناک جیپ ریلی کا انعقاد کیا گیا پُرخطر جیپ ریلی میں 45 ڈرائیوروں نے حصہ لیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:25pm ملک کے برف پوش پہاڑوں میں سنو فیسٹیول اور جیپ ریلی کسی نے برف میں گاڑیاں دوڑائیں تو کسی نے مقابلوں اور رقص میں حصہ لیا۔
▶️ پاکستان شائع 03 مارچ 2023 02:59pm سوات میں سنو فیسٹیول کا انعقاد، ملک بھرسے سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا فیسٹیول میں سیاحوں کی دلچسپی کیلئے مختلف قسم کے اسٹال لگائے گئے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 05:43pm سابق وزیر اعلیٰ محمود خان کے بھائی کی مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی عبداللہ خان نے خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید اور ایس ایچ او تھانہ مٹہ کو برا بھلا کہہ دیا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 09:44am سوات کی برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں نے وادی کا رخ کرلیا برفباری کے باعث درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
پاکستان شائع 19 فروری 2023 09:25am سوات میں فائرنگ سے ایک خواجہ سراء جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا نواب نامی شخص نے فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، پولیس
پاکستان شائع 05 فروری 2023 08:16pm کبل کے دہشت گردی سے متاثرہ خاندان اپنے گھر اور زمین واپس چاہتے ہیں متاثرین کو اپنے حق کا مطالبہ کرتے 15 سال گزر گئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:24am سوات امن مارچ کے شرکاء کو حراست میں لے لیا گیا عوامی دباؤپر"سوات اولسی پاسون" کے 4 ارکان چھ گھنٹے بعد رہا
پاکستان شائع 29 جنوری 2023 08:38pm عبید خان قتل کیس کے مرکزی کردار اے ایس آئی فیض اللہ کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات ملزم فیض اللہ کو بے پناہ اختیارات دئے گئے تھے، کوئی بھی پولیس افسر اس کے کام میں مداخت نہیں کرسکتا تھا۔
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 11:26pm سوات: کالج کا طالب علم مبینہ طور پر تھانے کے اندر قتل 'ایس ایچ او اور میں دوڑ کر پہنچے تو عبید کمرے میں خون میں لت پت پڑا تھا'
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:34am وادیِ کالام برفباری، شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا برفباری کو دیکھنے سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 10:20am بلین ٹری سونامی کی حفاظت کیلئے تعینات چوکیدار ملازمت سے برخاست نوکری سے نکالے جانیوالے چوکیداروں کی 14 ماہ کی تنخواہیں بھی بقایا ہیں