پاکستان شائع 10 جولائ 2023 09:34pm سوات میں لینڈ سلائیڈنگ، ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ملبے سے مزید افراد کی تلاش جاری ہے، پولیس
پاکستان شائع 28 جون 2023 08:49am سوات: پی ٹی آئی کے دو رہنما گرفتار دونوں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 جون 2023 10:05pm چیئر لفٹ سے گرنے والی خاتون کی لاش دریائے سوات سے مل گئی خاتون کی ایک سال کی بچی تاحال لاپتہ ہے
پاکستان شائع 24 جون 2023 11:09am سوات میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے ماں بیٹی دریا میں گر کر لاپتہ انتظامیہ نے دونوں لاپتہ ماں بیٹی کی تلاش شروع کردی
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:13pm مراد سعید کے بھائی کلیم سعید گرفتار کلیم سعید کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جون 2023 08:51am سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز نہیں رکھے گئے تو پیپلز پارٹی بجٹ کو ووٹ نہیں کرے گی، سوات میں خطاب
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2023 03:57pm عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا عادل راجا کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر گرفتار کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2023 12:44pm سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق تین مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
▶️ پاکستان شائع 06 جون 2023 01:41pm سوات : شہر اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4 اور گہرائی 125 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 05 جون 2023 12:22pm ہر ممکن کوشش ہے کہ چھٹیوں میں سوات کا امن برقرار رہے، آئی جی خیبرپختونخوا پولیس نے دو اہم دہشت گردوں کو گرفتار کرکے میڈیا کے سامنے پیش کردیا۔
پاکستان شائع 02 جون 2023 02:45pm مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک پی ٹی آئی کے 13 کارکن دوبارہ گرفتار، سابق ایم این اے شاہد خٹک کو عدالت نے جیل بھیج دیا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 06:46pm سوات: گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے پر دکاندار کی 9 سالہ بچے پر فائرنگ، ملزم گرفتار بچے کو شدید زخمی حالت میں کالام اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 30 مئ 2023 04:38pm سوات میں مقدمات درج ہونے کے بعد کئی پی ٹی آئی قائدین روپوش پولیس کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے.
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 01:15pm سنگوٹہ اسکول فائرنگ: تڑتڑاتی گولیوں کے بیچ طالبات نے کیا دیکھا؟ 'ہم بہت ڈر گئے تھے، لیکن اب ہم سکول جارہے ہیں اور اپنی پڑھائی میں مصروف ہیں'
پاکستان شائع 24 مئ 2023 03:53pm سوات کا سنگوٹہ پبلک اسکول 7 روز بعد دوبارہ کھول دیا گیا سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ سے ایک بچی جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئی تھیں
پاکستان شائع 23 مئ 2023 03:43pm سیاحتی مقام بحرین بازارمیں ایک بار پھر دریائے سوات کا پانی داخل کالام روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 07:49pm سوات: اہلکار کے بچیوں کو نشانہ بنانے کے پیچھے اصل حقائق کیا ہیں کانسٹیبل نے پورا میگزین وین پر خالی کیا، اسکول انتظامیہ کی درخواست کے باوجود اہلکار کو کیوں نہیں ہٹایا گیا ؟
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2023 04:06pm سوات : اسکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سےطالبہ جاں بحق، ٹیچرسمیت 6 زخمی فائرنگ کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 02:11pm سوات اور گردونواح میں 4.5 شدت کا زلزلہ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 07 مئ 2023 03:31pm سوات: مسافرکوچ گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق، 15زخمی گاڑی پہاڑی علاقے سے مٹہ جارہی تھی