پاکستان شائع 18 مئ 2024 08:23am سوات : 60 سالہ شخص سے شادی سے انکار، بھائی نے 20 سالہ بہن کو قتل کردیا واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں، پولیس
پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:54pm سوات پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 15 جعلی امیدوار پکڑے گئے پولیس نے جعلی امیدواروں کو کبل پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان شائع 06 مئ 2024 03:17pm میلسی میں آڑھتی کے گودام پر مجسٹریٹ کا چھاپہ، 1600 باردانہ برآمد گودام سیل کردیا گیا، باردانہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، ڈپٹی ڈائریکٹر مسعود بابر
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:13pm آج نیوز کی خبر پر پولیس کا ایکشن: 13 سالہ لڑکی کا بزرگ سے نکاح کرانے والے تمام افراد گرفتار لڑکی چھٹی جماعت کی طالبہ ہے اور اس نے نکاح سے انکار کردیا تھا، پولیس
پاکستان شائع 05 مئ 2024 11:43pm سوات: 70 سالہ شخص کا نکاح 13 سالہ بچی سے اس کی غیر موجودگی میں پڑھا دیا گیا معمر شخص نے بچی کے والدین کو 10 لاکھ روپے دیے
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:24am سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی گاڑی مدین سے مینگورہ جارہی تھی، پولیس
پاکستان شائع 20 اپريل 2024 10:15am سوات: مینگورہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ، زلزلہ پیما مرکز
پاکستان شائع 13 اپريل 2024 03:34pm سوات: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں سیاح پھنس گئے مقامی شہریوں اور سیاحوں کی سڑک جلد از جلد کھولنے کی اپیل
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 اپريل 2024 12:25pm عید الفطر کا آج دوسرا روز، کھابوں اور موج مستی کے پلان تیار لاہوریوں نے کھانے پینے کی دکانوں کا رخ کرلیا جبکہ ملک بھر سے سیاح وادی سوات پہنچ گئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اپريل 2024 12:22pm وادی سوات میں پھیلا گلابی رنگ لیکن یہ گلاب کے پھول نہیں بہار کے ساتھ رنگے برنگے پھولوں سے وادی کا حسن نکھر کر سامنے آگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 10:54pm سوات میں خاتون کے ہاتھوں لڑکے کے فیشل پر سلون بند، 2 افراد گرفتار، ایف آئی آر درج امن و امان برقرار رکھنے کے لئے سیلون کو بند کیا گیا ہے، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2024 02:18pm برف پوش پہاڑوں کی چوٹی پر افطار کا اپنا ہی مزہ رمضان میں بھی 'مالم جبہ' سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
پاکستان شائع 06 مارچ 2024 11:22am برفباری کے بعد سیاحوں کا مالم جبہ کا رُخ، چیئرلفٹ میں سیر سپاٹے مالم جبہ میں 4 فٹ، کالام میں 3 فٹ ، مہوڈنڈ میں 6 فٹ تک برف پڑ چکی، محکمہ موسمیات
پاکستان شائع 04 مارچ 2024 10:30am خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی 346 مکانات کو جزوی اور 46 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 07:17pm بالائی علاقوں میں برفباری، فوج نے سیاحوں کو بچا لیا، کرک سپینہ میں 25 سال بعد برفباری سیاح گاڑیوں میں چین اور پیٹرول ڈال کر سفر کریں
پاکستان شائع 22 فروری 2024 07:08pm سوات کے سرکاری اسپتال میں نوکریوں کی غیر قانونی بندر بانٹ ایم ایس نے ڈمی اخباروں میں نوکریوں کے اشتہارات جاری کردئے
پاکستان شائع 22 فروری 2024 10:37am ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
پاکستان اپ ڈیٹ 22 فروری 2024 10:37pm چار دن سے کالام کے سیاحتی مقام پر پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا بارش اور برفباری میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
پاکستان شائع 17 فروری 2024 05:10pm سوات تعلیمی بورڈ کے مختلف اہم عہدوں پر ایک ہی شخص کا راج پی ٹی آئی کی حکومت نے اس سے قبل بھی سوات بورڈ میں سیاسی وابستگی رکھنے والوں کو غیر قانونی اختیارات دیے