پاکستان شائع 13 نومبر 2023 09:16pm سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 12:46pm 9 لاکھ روپے مالیت کا سرکاری بیڈ واپس اسپتال پہنچا دیا گیا بیڈ ڈپٹی کمشنر سوات نے والدہ کی بیماری کیلئے گھر منتقل کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 04:32pm ڈپٹی کمشنر سوات پر سرکاری اسپتال کا 9 لاکھ روپے مالیت کا بیڈ گھر لے جانے کا الزام میں نے کوئی بیڈ گھر منتقل نہیں کیا، ڈی سی سوات کا موقف
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 11:14am سوات کے علاقے کبل خٹک آباد میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں 21 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 4 افراد کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 06:58pm سوات: کبل میں دوست کی فائرنگ سے خواجہ سرا زخمی، ملزم گرفتار زخمی خواجہ سرا کو کبل اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 02:23pm سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 12:31pm سوات: امجد علی سمیت پی ٹی آئی کے 8 گرفتار رہنماؤں کو ضمانت پر رہا کردیا گیا گرفتاری کے وقت تمام پی ٹی آئی رہنما کارنر میٹنگز میں موجود تھے
کھیل شائع 03 اکتوبر 2023 07:59pm سوات: جرگہ کی مخالفت کے باوجود خواتین کا کرکٹ میچ مینگورہ کرکٹ ٹیم نے کبل ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 7 رنز سے ہرا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 03:42pm سوات، مقامی لوگوں کے احتجاج پر میوزیکل کنسرٹ منسوخ کنسرٹ میں پشتو زبان کے نامور گلوکاروں نے شرکت کرنا تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2023 07:55pm سوات: چار باغ میں خواتین کو کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا پریکٹس میچ کے دوران مقامی عمائدین نے جمع ہوکر میچ روک دینے کے لیے کہا۔
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 05:25pm پڑوسی سے انتقام، ’چار سالہ بچی کو اغوا کے بعد کنویں میں پھینک دیا‘ ملزم بچی کو بے ہوشی کے انجکشن لگاتے تھے، حالت بگڑنے پر کنویں میں پھینک دیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2023 07:13pm سوات میں بدامنی اورمنشیات فروشوں کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے پولیس کی مبینہ فائرنگ پرعوام نے تھانہ فتح پور پر پتھراؤ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 08:40am پاکستانی نوجوان کی خاطر سویڈن کی خاتون سوات چلی آئی، اسلام قبول کرلیا دونوں نکاح کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 06:54pm سوات، ملاکنڈ میں شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کی ساڑھے 34 ہزار سے زائد بوریاں برآمد ذخیرہ اندوزی کرنے والے کئی افراد گرفتار
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 07:39pm سوات میں خاتون شوہر کے ہاتھوں قتل، بیٹا ماں کی لاش پر روتا رہا خاتون نے خلع کا کیس دائر کر رکھا تھا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2023 06:55pm پی ٹی آئی کے رہنما ڈاکٹر امجدعلی کو گرفتار کر لیا گیا امجدعلی کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 29 اگست 2023 11:08pm سوات: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، ایک طالبعلم جاں بحق،14 زخمی حادثے میں زخمی ہونے والوں کو مٹہ اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 09:00pm سوات قومی جرگہ: شہری علاقوں اور سڑکوں پر سیکیورٹی چیک پوسٹیں ختم کرنے کا مطالبہ پہاڑی علاقوں میں دہشت گردوں کے مسلح جتھوں کی موجودگی کی خبریں، 'حکومت کی معمولی غفلت وحماقت کاخمیازہ ریاست کو سہنا پڑے گا'
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 08:54pm فیکٹ چیک: خاتون پرنسپل دریا میں گر کر جاں بحق، حقیقت کیا ہے؟ اسکول پرنسپل کے سیر و تفریح کے دوران دریائے کنہار میں جا گرنے کی ویڈیو وائرل
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2023 12:13am مراد سعید کے والد اور عمران خان کے قریبی ساتھی سمیت 60 سے زائد پی ٹی آئی رہنما اور کارکنان گرفتار اویس خان نیازی عمران خان کے میڈیا کوآرڈینیٹر تھے۔