کاروبار شائع 09 نومبر 2023 11:54am آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، کسانوں، پراپرٹی ڈیلرز سے بھاری ٹیکس وصولی کا مطالبہ کردیا ٹیکس وصولی میں شارٹ فال کی صورت میں فوری طور پر نئے اقدامات پر اتفاق، ذرائع
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 07:08pm نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا بجلی صارفین کیلئے ماہ ستمبر کے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 06:25pm اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔
کاروبار شائع 08 نومبر 2023 11:56am پاکستان نے بیرونی مالیاتی خسارے پر آئی ایم ایف کو نئی تجاویز سے آگاہ کردیا سعودیہ، عرب امارات اور قطر کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی گہری دلچسپی، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 06:48pm سیگریٹ کی اسمگلنگ کا حجم بڑھنے لگا، خزانے کو 310 ارب روپے نقصان کا خدشہ رواں مالی سال کے اختتام تک غیر قانونی تجارت کا حجم 63 فیصد تک پہنچنے کا امکان
کاروبار شائع 07 نومبر 2023 11:56am آئی ایم ایف کا پاکستان سے ٹیوب ویلز پر سبسڈی واپس لینے کا مطالبہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیوب ویلز صارفین کو سبسڈی نہیں ملے گی، ذرائع
کاروبار شائع 06 نومبر 2023 08:20pm ایف بی آر نے رواں مالی سال کے ٹیکس اقدامات پر آئی ایم ایف کو پلان پیش کر دیا پلان نومبر تا جون 7 ہزار ارب روپے کی ٹیکس محصولات یقینی بنائے گا،ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 05:09pm نیپرا کا کراچی میں سولر پاور منصوبوں کے از سر نو سماعت کا فیصلہ کے الیکڑک کے270 میگاواٹ کے 2 پاور پلانٹس کے نوٹسز جاری
کاروبار شائع 06 نومبر 2023 12:01pm آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار کی رپورٹ مسترد کردی ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کرریونیو محصولات کوبڑھایا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
کاروبار شائع 04 نومبر 2023 12:06pm حکومت کس سیکٹر سے کتنا ٹیکس وصول کر رہی ہے، آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کرلی ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھا کر ریونیو محصولات کو بڑھایا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ
کاروبار شائع 03 نومبر 2023 03:00pm 2 ہفتے کمی کے بعد مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، 12 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کی شرح 29.88 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 09:30pm آئی ایم ایف کا پاکستان کو قرض پروگرام کی تمام شرائط پر سختی سے عمل کرنے پر زور آئی ایم ایف مشن اور ایف بی آر حکام میں تکنیکی مذاکرات، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر مکمل عملدرآمد رپورٹ پیش
کاروبار شائع 02 نومبر 2023 10:07pm آئی ایم ایف جائزہ مشن چیف کا پاکستان کے پہلے کوارٹر میں اقدامات پر اطمینان کا اظہار آئی ایم ایف کا معاشی اصلاحاتی ایجنڈے کو جاری رکھنے پر زور
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 03:38pm نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ اسٹریٹیجک پیٹرولیم ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 02:22pm اعلیٰ عہدوں پر فائز سرکاری افسران و عہدیدران کی تنخواہوں میں بھاری اضافہ وزیراعظم نے مینجمنٹ پوزیشن سیلری پیکیج پر نظرثانی کی منظوری دیدی
کاروبار اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 12:16pm آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے کامیاب اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو71 کروڑ ڈالرکی قسط ملے گی
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 10:36pm 4 ماہ میں تجارتی خسارہ 7 ارب 41 کروڑ ڈالر ریکارڈ، اعداد و شمار جاری جولائی سے اکتوبر برآمدات میں 0.66 فیصد کا اضافہ ہوا
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 03:20pm اکتوبر کے مہینے میں مہنگائی میں مزید اضافہ، شرح 26.89 فیصد ہوگئی مہنگائی کی شرح 26.89 فیصد ہوگئی
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 12:56pm عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 07:09pm مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے اچھی خبر، ایل پی جی کی قیمتوں کمی کا فیصلہ اوگرا نے ماہ نومبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا