کاروبار اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 10:38pm اقتصادی رابطہ کمیٹی نے متعدد منصوبوں کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی سبسڈی گرانٹ ایگریمنٹ اور انفراسٹرکچر پراجیکٹ کیلئے وزارت خزانہ کی سمری بھی منظور
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 04:42pm پاکستان نے یو اے ای کو 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صدر متحدہ عرب امارات کو خط لکھ دیا
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 10:47pm نئے سال میں بھی مہنگائی کی لہر برقرار، رواں ہفتے کتنے فیصد اضافہ ہوا؟ محکمہ ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیے
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:25pm عامر طفیل سوئی ناردرن کے مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مینجنگ ڈائریکٹر کی تقرری کی منظوری دے دی
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 04:05pm پاور ڈویژن اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا کراچی کو نیشنل گرڈ سے انٹر کنکشن کی صلاحیت تک بجلی کی فراہمی میں سہولت ہوگی، معاہدہ
کاروبار شائع 05 جنوری 2024 02:29pm آئی ایم ایف کی شرط پر ایف بی آر کی تنظیم نو کی منظوری کو حتمی شکل دے دی گئی منظوری کے بعد 8 ممبران پر مشتمل بورڈ ایف بی آر کے معاملات دیکھے گا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 06:03pm نگراں حکومت نے صنعتوں کیلئے بجلی سستی کرنے کا پلان تیار کرلیا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد بجلی سستی کرنے کے پلان پر عمل ہوگا
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 03:53pm بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے12 پیسے کا غیر معمولی اضافہ قیمتوں میں اضافہ نومبر کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے
▶️ کاروبار شائع 04 جنوری 2024 02:22pm پانچ شہروں کی چھوٹی بڑی تمام دکانوں پر بھاری ٹیکس لگانے کا فیصلہ ریٹیلرز کی سالانہ آمدن پر 10 فیصد سے زائد تک ایڈوانس ٹیکس عائد کیا جائے گا۔
کاروبار اپ ڈیٹ 03 جنوری 2024 07:14pm کراچی والوں کے لئے ایک ہی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں دوسری بار بجلی مہنگی کراچی کیلئےاضافے کابوجھ بڑھ کر4.12 روپےہوجائےگا
پاکستان شائع 03 جنوری 2024 03:00pm پن بجلی سے پیداوار میں ریکارڈ کمی، شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا بجلی کی کل طلب 14 ہزار 400 میگاواٹ اور پیداوار8 ہزار 100میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 07:31pm ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری کا عمل مکمل خریدارنےبینک آف خیبر کے 752 ملین روپے کے واجبات بھی ذمہ لےلیے
کاروبار شائع 02 جنوری 2024 08:05am ایس آئی ایف سی کی مدد سے حکومت نے کے الیکٹرک کے ساتھ تنازعات حل کر لئے کے الیکٹرک کے ساتھ زیرِ التوا چار معاہدوں پر دستخط کی منظوری
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:30pm مہنگائی نے پھر سر اٹھا لیا، نگراں حکومت کے اندازے غلط، ماہانہ شرح 29.7 ریکارڈ تازہ سبزی کی قیمت میں 65.4 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا، رپورٹ
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 05:35pm حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:07pm پاکستان کے معاملے پر آئی ایم ایف اجلاس 11 جنوری کو طلب آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری
کاروبار شائع 01 جنوری 2024 11:47am ٹرانسمیشن لائنوں پر ٹرپنگ، بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 6 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا طلب اور رسد میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے تک ہے، پاور ڈویژن
کاروبار اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 08:27am حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا کی بھیجی گئی سمری پر وزیراعظم ہاؤس کا فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2023 05:04pm حکومت نے آئی ایم ایف کے ہدف سے بھی زیادہ ٹیکس جمع کر لیا ایف بی آرنے ہدف سے 32 ارب روپے زائد ٹیکس اکھٹا کیا
کاروبار شائع 29 دسمبر 2023 11:10pm 2 ہفتے کمی کے بعد مہنگائی میں پھر اضافہ شروع، رپورٹ جاری سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بھی 43.25 فیصد کی ریکارڈ سطع پر پہنچ گئی