پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2024 11:03am پاکستان کا اگلا بجٹ کیا ہوگا، آئی ایم ایف نے بتا دیا عالمی مالیاتی ادارے نے مالی سال 2025 کے لیے دفاعی بجٹ کے حوالے سے تخمینہ تجویز کردیا
کاروبار شائع 20 مئ 2024 11:08pm نیپرا نے کے الیکٹرک کے 5 سالہ پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دے دی نیپرا کی جانب سے پروگرام کی منظوری 2024 سے 2028 تک دی گئی
کاروبار اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 12:13pm پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے آئی ایم ایف کا پاکستان پر سخت معاشی فیصلے کرنے کا دباؤ ہے، ذرائع
پاکستان شائع 19 مئ 2024 05:35pm بجلی کی طلب میں کمی کے حکومتی شکووں کے باوجود عوام کیلئے بجلی کم پڑ گئی ملک بھر میں گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کا آغاز
کاروبار شائع 17 مئ 2024 03:03pm قرضوں کا سود وفاق کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ، آئی ایم ایف کا اخراجات میں کمی کا مطالبہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان نئے بیل آؤٹ پیکیج پر مذاکرات جاری
کاروبار شائع 16 مئ 2024 03:17pm آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے، سماجی تحفظ کے پروگرامز کو مزید توسیع دینے کا مطالبہ کیش ٹرانسفر پروگرامز کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،آئی ایم ایف
کاروبار شائع 16 مئ 2024 12:08pm عالمی ثالثی عدالت میں مقدمہ ہارنے پر این ٹی ڈی سی پر بھاری جرمانہ این ٹی ڈی سی پر 69 کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار روپے جرمانہ
کاروبار شائع 16 مئ 2024 10:51am بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 11:51pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 07:06pm آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اہداف کی خلاف ورزی، گردشی قرض میں 150 ارب روپے کا اضافہ آئی ایم ایف نے گردشی قرضہ کنٹرول نہ ہونے پرسخت تشویش کا اظہار کردیا
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:43am آئی ایم ایف مشن کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ پر اظہارِ تشویش، ریونیو شارٹ فال کیلیے پلان آج فراہم کیا جائیگا ایف بی آر نے وزیراعظم آفس کودی گئی رپورٹ آئی ایم ایف مشن کوپیش کی، ذرائع
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:17pm پانی کے بہاؤ میں اضافہ: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے پانی میں اضافہ کر دیا تربیلا ڈیم کے لیول کو 20 جون تک 1470 فٹ تک رکھا جائے، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:57am سخت معاشی پالیسیاں: آئی ایم ایف مشن وزیراعظم اور اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا آئی ایم ایف مشن کا سیاسی جماعتوں کےاہم رہنماؤں سے بھی ملاقات کا امکان، ذرائع
کاروبار اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:25am آئی ایم ایف سے مذاکرات : حکومت کی مرکزی بینک سے قرض نہ لینے، بیرونی ادائیگیاں بر وقت کرنے کی یقین دہانی انکم ٹیکس آرڈیننس میں تمام ٹیکس مراعات ختم کرنے اور مینوفیچکررز پر ٹیکس لگانے کی تجویز، مذاکرات دو ہفتوں تک جاری رہنے کا امکان
کاروبار اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 01:23pm آئی ایم ایف کا بجلی سبسڈی اور صنعتوں کیلئے رعایتی گیس ختم کرنے کا مطالبہ آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں توانائی شعبے کیلئے پالیسی گائیڈ لائن دیدی
کاروبار شائع 10 مئ 2024 09:51pm آئی ایم ایف نے رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی کر دی آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 11:22am ملکی معیشت میں بہتری، غیر ملکی سیاحوں نے پاکستان کا رخ کرلیا سیاحتی وفد ملکی قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے کے ساتھ سیاسی اہم شخصیات سے ملاقات کرے گا
کاروبار شائع 09 مئ 2024 06:14pm عبوری اضافے کی درخواست پر سماعت میں صارفین کے الیکٹرک پھٹ پڑے عبوری اضافے کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:44pm گندم اسکینڈل: تحقیقاتی کمیٹی کے کام نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی وزیراعظم نے تحقیقاتی کمیٹی کے مینڈیٹ میں مزید اضافے کا حکم دے دیا
کاروبار شائع 08 مئ 2024 05:32pm بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا