پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:59pm نو مئی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول صوبائی حکومت کے خط پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:22pm پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام نکالنے کا فیصلہ کیا، ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:17am گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک بھر میں مون سون بارشیں ہونے والی ہیں محکمہ موسمیات نے کراچی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے عوام کو نوید سنادی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:53am خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط خط میں چیف جسٹس سے شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی استدعا کی گئی، آفتاب عالم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:52am وی آئی پیز کیلئے خیبر پختونخوا میں خصوصی سیکیورٹی ونگ بنانے کا فیصلہ سیکیورٹی ڈویژن کیلئے 11 ہزار 483 بھرتیاں کی جائیں گی، سالانہ 6 ارب روپے خرچ ہوں گے۔
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:56am ضلع کرم میں زمین کے تنازع پر جھڑپوں میں 10 افراد جاں بحق جھڑپیں بوشہرہ، ڈنڈر، بالش خیل، ہار کلے، پیواڑ اور شپینہ شگہ گیدو میں جاری ہیں
▶️ ویڈیوز شائع 24 جولائ 2024 10:34am صرف اتنا ہی نہیں بلکہ گاڑی الیکٹرک بھی ہے الیکٹرک کے ایک چارج سے آپ 60 کلو میٹر تک کا سفر کرسکتے ہیں
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 09:30am پشاور میں چوکی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر شرپسندوں کی فائرنگ ایک اہلکار زخمی ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے شرپسند فرار ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پشاور ہائیکورٹ کا شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم محکمہ داخلہ نے اب کلئیر قرار دیا ہے تو ہمیں بھی اعتراض نہیں، ایف آئی اے
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 10:00am مذاکرات میں بنوں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق، مطالبات اپیکس کمیٹی کو پیش ہوں گے علی امین گنڈا پور کا 48 گھنٹے میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار
ضرور پڑھیں شائع 19 جولائ 2024 05:55pm کے پی اسمبلی: صوبے کو بجلی فی یونٹ 10 روپے دینے کی قرارداد منظور، دوران قرارداد بجلی ہی چلی گئی بجلی صوبے کی پیدوار ہے اور صوبے کا حق ہے، متن
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 05:25pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کے خلاف قرارداد منظور افوا ہے عزم استحکام کی آڑ میں نیا فوجی آپریشن شروع ہوگا، نقصان کی ذمہ داری وفاق پر عائد ہوگی، متن
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 19 جولائ 2024 08:48am پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 17 جولائ 2024 11:47am دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف وزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 12:36pm چار بھائیوں کے لاپتہ ہونے کا کیس: عدالت نے بازیابی کیلئے 14 روز کی مہلت دے دی ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع 70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی