پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 01:34pm سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری محکمہ اینٹی کرپشن نے ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور والد کے بھی عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:47am 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم پولیس کو آزاد کروائیں پولیس آزاد نہیں ہوگی تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، جسٹس اعجاز انور
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:35am پشاور میں تباہی کا منصوبہ ناکام ، موٹر سائیکل سوار خودکش جیکٹ پھینک کر فرار بم ڈسپوزل یونٹ کی مدد سے جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا،جیکٹ میں 6 سے 7 کلو گرام بارودی مواد تھا، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 08:18pm پی ٹی آئی جلسے کا وقت ختم، قافلے پہنچ نہ سکے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے 29 مقامات سیل، مختلف داخلی اور خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند
پاکستان شائع 08 ستمبر 2024 01:18pm پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال ریسکیو1122 کی درجنوں آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 02:02pm صحت کارڈ بحالی کے معاملے پر خیبرپختونخوا کابینہ کے ممبران آمنے سامنے مشیرخزانہ کو کوئی کنفیوژن ہوئی اور وضاحت کے لیے مزمل اسلم کو جواب دیا، وزیر صحت قاسم علی شاہ
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 11:24am پشاور میں ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی خودکشی کا ڈراپ سین پشاور میں 18اگست کو تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود میں ابابیل سکواڈ کے اہلکار افتخار کی مبینہ خودکشی کی خبر سامنے آئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 02:19pm پی ٹی آئی جلسے کیلئے کارکنان اور قیادت روانہ، ہر رکن اسمبلی کو ایک ہزار کارکن ساتھ لانے کی ہدایت روکاوٹیں دور کرنے کے لیے کرین، شاول اور مشینری ساتھ لیکر جائیں گے، ایم پی اے فضل الہیٰ
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:31am کوئی بھی ادارہ 5 اکتوبر تک علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کریں، تحریری حکم نامہ جاری پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:08pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کر لی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طبیعت ناساز ہونے پر عدالت پیش نہ ہوسکے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 06:32pm گورنر خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ، امن و امان پر اظہار تشویش میرے خیال میں علی امین گنڈا پور اپنی اکثریت کھوچکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 10:31am ملک بھر میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج ہلکی بارش کا امکان موسلا دھار بارش کے باعث برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 12:58pm مون سون ہوائیں آج سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں کل گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع پہاڑی علاقوں اور بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، وسطی میدانی علاقوں میں طغیانی اور اربن فلڈنگ کا خطرہ
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:53am ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ، اربن فلڈنگ کا خطرہ مون سون بارشوں کا نیا اسپیل رنگ جمانے کو تیار، خلیج بنگال سے ہواؤں کا نیا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:32am پشاور کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے درخواست دائر پشاور کے تمام سڑکوں کا سروے کرکے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 12:38pm خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 4 ہوگئی کراچی سے رپورٹ ہونے والا منکی پاکس کے مشتبہ شخص کا نمونہ نیگیٹو آگیا
پاکستان شائع 01 ستمبر 2024 11:39am شکیل خان کا خود پر لگائے گئے کرپشن الزامات کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ عاارف علوی نے عمران خان سے جلد ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے، ملاقات میں سب بتاؤں گا، صوبائی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 02:41pm عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا خوف، کے پی حکومت کا بی آر ٹی کنٹریکٹرز سے تصفیہ بی آر ٹی کنٹریکٹرز سمیت تمام پارٹیزسیٹلمنٹ پر راضی ہوگئے ہیں، صوبائی کابینہ کی منظوری
پاکستان شائع 30 اگست 2024 06:25pm خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کے 2 نئے کیسز رپورٹ باچاخان ایئرپورٹ پر 2 مسافروں میں پاکس کی علامات پائی گئیں، محکمہ صحت