پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:41pm پشاور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو 10 روز کے اندر پنجاب کی متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:22pm 9 مئی واقعات: خیبرپختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور دیں گے
پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:49pm کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:58am خیبرپختونخوا حکومت کا شہدا بلوچستان کیلئے پیکج کا اعلان وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے شہدا پیکج کی منظوری دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اگست 2024 10:14am خیبرپختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا امکان عمران خان کی ہدایت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو موصول
پاکستان شائع 27 اگست 2024 08:36am کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:22pm قلمدان کسی ایسے شخص کو دیا جائے جو کے پی کو سمجھتا ہو، سرحد چمبر آف کامرس مشیر خزانہ پر ہم عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، فواد اسحاق
پاکستان شائع 25 اگست 2024 01:31pm بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے بارے میں نااہل حکومت پراپیگنڈہ کر رہی ہے، بیرسٹر سیف نند بھاوج میں پارٹی پر قبضے کی لڑائی چل رہی ہے، عظمیٰ بخاری کا بیرسٹر سیف کے بیان پر رد عمل
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:04pm انٹرنیٹ سست: پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس حکومت کو بھی پتہ نہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ تو کہہ رہی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے سست ہوا ہے، عدالت
پاکستان شائع 21 اگست 2024 11:31am شکیل خان کو ہٹانے کا معاملہ، پی ٹی آئی میں اختلافات پر عمران خان کا اظہار تشویش سابق وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کو طلب کرلیا اور آج ملاقات کا امکان
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2024 07:13pm خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا مبینہ تحریری جواب سامنے آگیا تحریری جواب میں وزیر اعلیٰ علی امین پر 20 کروڑ روپے لینے کا الزام لگایا گیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 12:21pm پشاور میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے
پاکستان شائع 13 اگست 2024 10:47am ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان شائع 12 اگست 2024 10:25am ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے
پاکستان شائع 10 اگست 2024 11:51am خیبرپختونخوا کے صوبائی محتسب قانون میں ترمیم چیلنج صوبائی حکومت نے ایک شخص کے فائدے کے لیے ترمیم کی، درخواست گزار
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
پاکستان شائع 06 اگست 2024 02:02pm خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا، دستاویز
پاکستان شائع 06 اگست 2024 10:23am صوابی جلسہ جعلی حکومت کے خاتمے اور عمران خان کی رہائی کی نوید ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی صوابی جلسے نے مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے پر مہر تصدیق ثبت کردی، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 02:27pm یوم استحصال کشمیر: ملک بھر میں تقریبات کا اہتمام، صدر، وزیراعظم، فوج کا پیغام دفترخارجہ سے ڈی چوک تک ریلی، ڈی چوک پہنچنے پر سائرن بجائے گئے اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
پاکستان شائع 04 اگست 2024 01:18pm ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری