پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:41am پی ٹی آئی کا ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کی جانب سے عمران خان کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی
پاکستان شائع 02 فروری 2023 06:59pm پی ٹی آئی کا کل خیبر پختونخوا میں مظاہروں کا اعلان کل صوبے کے عوام اپنے امن کے لئے نکلیں گے، مراد سعید
پاکستان شائع 02 فروری 2023 05:57pm اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان نگراں کابینہ سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے بنی ہے، ایمل ولی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 11:42pm چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عہدے سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شہزاد خان بنگش کی برطرفی کو نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 فروری 2023 08:45pm پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات، ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب دہشت گردی میں ملوث عناصر، سہولت کاروں اور ٹھکانوں کی تازہ لسٹ پیش کی جائے گی.
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:46pm گورنر نے خیبر پختونخوا میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کو تاریخ دیدی گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو 16، 17 اور 18 اپریل کی تاریخ دی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 05:35pm پشاور دھماکہ : او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت، وزیراعظم کی لیگی کارکنان کو عطیات کی ہدایت 'عوام سے اپیل کی ہے کہ خون عطیات کریں'
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 12:02am خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کو حتمی شکل دیدی گئی، اعلان جلد متوقع بیرسٹر محمد علی سیف اور شمائل بٹ ایڈوکیٹ بھی نگراں کابینہ میں شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 01:31pm خیبرپختونخوا میں نگراں کابینہ کیلئے مشاورت جاری ڈاکٹر ندیم جان، اختر علی شاہ اور افتخار مہمند کے ناموں پر غور
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 04:52pm اعظم خان نے نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا گورنرخیبرپختونخوا نے تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:05pm سمری موصول، ایڈوائس پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے: گورنر کے پی گورنر ہاؤس سے باہر ہوں، سیکریٹریٹ نے سمری موصول ہونے سے آگاہ کردیا، غلام علی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:06pm وزیرا علیٰ نے خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو بھیج دی محمود خان نے کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کی کی سمری پر دستخط کردیئے
پاکستان شائع 12 جنوری 2023 09:18pm پنجاب اسمبلی تحلیل کے بعد کے پی اسمبلی توڑیں گے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت پنجاب اسمبلی کی توڑنے کا اعلامیہ جاری ہونے کا انتظار ہے، پریسٹر سیف
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 07:07pm ’خیبرپختونخوا کی عوام کو فٹبال بنا دیا گیا‘، اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع مرکزی حکومت صوبے کو آئینی حقوق دینے سے انکاری ہے، رہنما اے این پی
پاکستان شائع 05 جنوری 2023 09:40pm اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے بیرسٹر محمد علی سیف کے وارنٹ گرفتاری جاری مارگلہ کی پہاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر گرفتار کرکے 11 جنوری کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جنوری 2023 09:47pm ’ایف بی آر کے لیک ڈیٹا سے بھتہ خوروں نے تاجروں کی تفصیلات حاصل کرلیں‘ غیر ملکی نمبروں سے تاجروں کوبھتہ کی کالیں آناشروع ہوگئی ہیں، صدر سرحد چیمبر آف کامرس محمد اسحاق
پاکستان شائع 01 جنوری 2023 11:10pm جے یو آئی نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی ناصر موسی زئی نے پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر جے یوآئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 09:54pm کے پی حکومت نے گورنر کو ہیلی کاپٹر دینے سے انکار کردیا گورنر کو وزیراعظم کی تقریب میں شرکت کے لئےجانا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 05:55pm خیبرپختونخوا اسمبلی میں سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق بِل منظور 2008 سے اب تک ہیلی کاپٹر کے استعمال کی پوچھ گچھ نہیں ہوگی
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:46am خیبرپختونخوا محکمہ جنگلات نے ٹیسٹ میں فیل افراد بھی بھرتی کرلیے ٹیسٹ نہ دینے والے 2 امیدوار بھی میرٹ لسٹ میں شامل، دستاویزات