پاکستان شائع 28 اپريل 2023 07:34pm نگراں مشیر صحت خیبر پختونخوا ڈاکٹر عابد جمیل مستعفی استعفیٰ نجی مصروفیت کی بناء پر دیا ہے، ڈاکٹر عابد جمیل
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 10:07pm خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں صحت کارڈز والے مریضوں کا داخلہ بند حکومت کے پاس فی الحال اتنے پیسے نہیں، فنڈز کا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، مشیر صحت
پاکستان شائع 19 اپريل 2023 05:39pm اے این پی کا سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کے سامنے پیش ہونے سے انکار اے این پی تین رکنی بنچ عرف گینگ آف تھری کے سامنے پیش نہیں ہوگی، ایمل ولی خان
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 02:43pm شمالی وزیرستان میں بینک ڈکیتی، مسلح نقاب پوش ایک کروڑ روپے لے اڑے مسلح نقاب پوش فیلڈر گاڑی میں آئے تھے، پولیسس
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 06:29pm خیبرپختونخوا نگراں کابینہ تاریخ کی سب سے بڑی کابینہ خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ 26 ارکان پر مشتمل ہے
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:57pm خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین عید سے قبل تنخواہ سے محروم صوبائی کابینہ کا سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے تنخواہ نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2023 04:09pm سفاک داماد نے گھریلو تنازعہ پر بیوی، ساس، سالی اور سالے کو قتل کردیا ملزم ساتھیوں سمیت فرار ہونے میں کامیاب
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 08:23am خیبرپختونخوا انتخابات: پی ٹی آئی آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی درخواست معمولی تبدیلیوں کے بعد آج 11 بجے جمع کرائی جائے گی
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 07:51pm فنڈز کی کمی اور سکیورٹی خدشات کے باعث صوبے میں الیکشن ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ روزانہ پولیس پر حملے ہو رہے ہیں، لہٰذا ان حالات میں انتخابات ممکن نہیں، کے پی نگراں کابینہ
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 06:16pm پشاور: ن لیگ کی ناراض صوبائی قیادت کو شوکاز نوٹس جاری پارٹی کو دو دھڑوں میں تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 11:04pm علی امین گنڈاپور، عامر مغل اور توقیر شاہ گرفتار پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اور توقیر شاہ کو سی ٹی ڈی نے گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 08:40pm نگراں وزیر اطلاعات کے رویے کے خلاف نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط سیکرٹری اطلاعات کے ساتھ وزیر اطلاعات کے رویے پر غم و غصے کا اظہار
پاکستان شائع 24 مارچ 2023 08:14pm گورنر کے پی کا صوبے میں انتخابات ملتوی کیلئے چیف الیکشن کمشنر کو خط خیبر پختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہوا ہے، لہٰذا الیکشن 8 اکتوبر کو کرائے جائیں، حاجی غلام علی
پاکستان شائع 21 مارچ 2023 05:10pm خیبرپختونخوا کے مالی مسائل شدت اختیار کرگئے وفاق پر 2019 سے اب تک 144 ارب روپے واجب الادا ہیں، نگراں وزیراعلی
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 11:58pm پشاورپولیس لائنزخودکش حملے میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات ماسٹرمائنڈ کو لمحہ بہ لمحہ آگاہ کیا، دھماکے کی آواز ریکارڈ کرکے واٹس ایپ کی گئی،ملزم
پاکستان شائع 17 مارچ 2023 09:09pm بی آر ٹی پشاور میں کرپشن کا کیس دوبارہ کھولنے کا فیصلہ نیب اور ایف آئی اے کو ماضی میں پروجیکٹ میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات سے روک دیا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 12:49pm پشاور پولیس لائن مسجد دھماکے میں ملوث 2 سہولت کار گرفتار گرفتار سہولت کار بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 11:12pm جنوبی وزیرستان میں مبینہ ڈرون حملہ، دو بچے جاں بحق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ڈرونز تاحال ہوا میں محو پرواز ہیں، اور ان کی آوازیں سنی جاسکتی ہیں۔
پاکستان شائع 14 مارچ 2023 05:57pm خیبرپختونخوا میں ن لیگ 2 دھڑوں میں تقسیم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ن لیگ کو سیاسی قوت بنائیں گے، نظریاتی گروپ
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 08:55pm گورنر نے کل تک الیکشن کی تاریخ نہ دی تو سپریم کورٹ جاؤں گا، مشتاق غنی گورنر پر آرٹیکل 6 اور توہین عدالت لاگو ہو جائے گا، اسپیکرخیبرپختونخوا اسمبلی
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی