▶️ پاکستان شائع 27 فروری 2023 04:02pm پشاور، پان شاپ چلا کر7 بچوں کو پالنے والی باہمت خاتون کرن کہتی ہے کہ گھر چلانا مشکل ہو گیا ہے
پاکستان شائع 24 فروری 2023 12:18am جیل بھرو تحریک، جیل حفاظتی حصار توڑنےوالوں کیخلاف کارروائی کی درخواست سپرنٹینڈنٹ جیل پشاور نے تھانہ شرقی کوکارروائی کی درخواست کردی
▶️ پاکستان شائع 22 فروری 2023 02:48pm عمران خان کی کال پرسال بھر بھی قید رہنے کیلئے تیار ہوں، مداح محمد بلال پیشے کے لحاظ سے پلمبر ہے
پاکستان شائع 21 فروری 2023 09:48pm اے این پی نے ضمنی انتخابات کے معاملے پر پھر یوٹرن لے لیا پی ڈی ایم نے اے این پی سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی تھی۔
پاکستان شائع 20 فروری 2023 05:36pm گورنر خیبر پختونخوا نے صدر کے الیکشن کی تاریخ دینے کا فیصلہ مسترد کردیا اب یہ معاملہ عدالت میں چلا جائے گا، انور منصور
پاکستان شائع 19 فروری 2023 03:47pm کراچی پولیس آفس حملے میں ملوث دہشتگرد سے متعلق اہم پیش رفت دہشتگرد افغانستان سے غلام خان بارڈر کے راستے سے 11 جنوری کو آیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 09:56am دہشت گرد کفایت اللہ کو باندھ کر رکھتے تھے، اہلخانہ فورسز کا کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشتگرد کے گھر پر چھاپہ
پاکستان شائع 18 فروری 2023 09:17pm پی پی رہنما کے پنجاب کا شناختی کارڈ رکھنے والے بیٹے کی پختونخوا کابینہ میں شمولیت ابھی علم ہوا ہے کہ جرار حسین کا تعلق خیبرپختونخوا سے نہیں ہے، نگراں وزیراعلیٰ
پاکستان شائع 18 فروری 2023 03:56pm تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے ”جیل بھرو تحریک“ کیلئے گرفتاریوں کی تاریخ دیدی عمران خان کی جانب سے پیغام موصول ہوگی
پاکستان شائع 17 فروری 2023 02:50pm نگراں صوبائی وزیر خوشدل خان عہدے سے فارغ حلف لیتے وقت خوشدل خان سرکاری ملازم تھے
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:27pm خیبرپختونخواہ کی بیوروکریسی اور محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پراکھاڑ پچھاڑ 22 ڈی پی اوز کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 15 فروری 2023 06:38pm گورنر خیبرپختونخوا کا انتخابات کیلئے امن و امان پر نگراں وزیراعلیٰ کو خط امن وامان کی صورتحال سے متعلق ہمیں آگاہ کیا جائے، صوبے میں پرامن اور شفاف انتخابات چاہتے ہیں، خط
پاکستان شائع 14 فروری 2023 11:29pm اے این پی کا خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات پر یوٹرن اے این پی نے قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے
پاکستان شائع 09 فروری 2023 06:55pm آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری کو تبدیل کردیا گیا اختر حیات خان خیبر پختونخوا کے نئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) ہوں گے۔
پاکستان شائع 07 فروری 2023 12:37am پشاور دھماکے کی تحقیقاتی ٹیم ماسٹر مائنڈ اور غیر ملکی فنڈنگ ایجنسی تک پہنچ گئی حملے میں استعمال موٹر سائیکل 13 بار بیچی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 06 فروری 2023 08:39pm پشاور خود کش بمبار کے سہولتکار سے متعلق معلومات پر ایک کروڑ روپے انعام مقرر حملہ آؤر کے سہولت کار کی اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 05 فروری 2023 11:08pm ’یہ فردِ واحد کا مسئلہ نہیں‘، مہمند میں امن کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج پاکستان کے سیاسی میدان سے بہت سی جماعتوں کی شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 09:10pm کالعدم ٹی ٹی پی اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے خلاف امن مظاہرہ، ہزاروں افراد کی شرکت اس بار ہم نے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنا ہے، کسی صورت اپنے گھر نہیں چھوڑیں گے، مظاہرین
پاکستان شائع 04 فروری 2023 02:35pm پشاور میں سیکیورٹی خدشات کے باعث دفعہ 144 نافذ 5 یا زیادہ افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی، ڈپٹی کمشنر پشاور
پاکستان شائع 03 فروری 2023 03:28pm پشاور پولیس لائنز خودکش دھماکا کیس میں اہم پیشرفت خودکش حملہ آور کا چہرہ اور سی سی ٹی وی فوٹیج سے نکالی جانے والی تصویر میچ کرگئی