پاکستان شائع 30 اپريل 2025 10:32pm وطن کے دفاع کی خاطر اپوزیشن اور حکومت ایک پیج پر ہیں، مولانا فضل الرحمان برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ سربراہ جے یو آئی سے ملاقات، بین الاقوامی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو
پاکستان شائع 30 اپريل 2025 03:56pm خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز بل کا موجودہ شکل میں نفاذ ناممکن قرار موجودہ شکل میں ایکٹ کے نفاذ سے صوبے کے مفادات کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے، سربراہ نظرثانی کمیٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 08:03pm خیبرپختونخوا اسمبلی؛ پہلگام واقعہ اور بھارتی آبی جارحیت کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور عالمی دنیا اس پہلگام واقعے کا نوٹس لیں, قرار داد میں مطالبہ
پاکستان شائع 28 اپريل 2025 04:49pm خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان تلخ کلامی پیپلزپارٹی کے احسان اللہ میاں خیل اور صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم میں تلخ جملوں کا تبادلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 07:37pm کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال اہل غزہ سے یکجتی کا اظہار ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 07:23pm پی ٹی آئی نے اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبول کرلی پی ٹی آئی کے علی اصغر خان، ارباب شیر علی اور شکیل خان کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کریں گے
پاکستان شائع 18 اپريل 2025 10:58pm پشاور، نوشہرہ، مردان، ہری پور، لنڈی کوتل سمیت کئی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشیں اور کہیں کہیں ژالہ باری سے گاڑیوں کو نقصان
پاکستان شائع 15 اپريل 2025 06:25pm پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہم خیبر پختونخوا بچاؤ تحریک کا اعلان کرتے ہیں، احمد کریم کنڈی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 08:52am وفاقی حکومت صوبے کے آئینی و قانونی حقوق دے، یہ ہمارا حق ہے، علی امین گنڈا پور وزیراعلٰی خیبر پختون خوا کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی حکومت سے آئینی و قانونی مالی حقوق کی فوری ادائیگی کا مطالبہ
پاکستان شائع 14 اپريل 2025 04:03pm مائیز اینڈ منرل ایکٹ پر بریفنگ کے دوران ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی اور اے این پی کے اراکین میں تلخ کلامی ہنگامہ آرائی پر سپیکر بھی برہم
کھیل شائع 12 اپريل 2025 07:48pm ورلڈ اسکواش چیمپئن نور زمان کا پشاور پہنچنے پر والہانہ استقبال شائقین نے نور زمان کو پھولوں کے ہار پہنائے
پاکستان شائع 09 اپريل 2025 02:01pm ملک بھر سے اب تک کتنے غیرقانونی افغان شہریوں کو واپس بھیجا گیا؟ افغان سیٹرن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین اور غیر قانونی تارکین وطن کی افغانستان واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب
پاکستان شائع 08 اپريل 2025 03:27pm پی ٹی آئی میں اختلافات: بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو راضی نامہ کرنے پر آمادہ کرلیا بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 06:40pm کرپشن تحقیقات: اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سواتی کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان اسپیکر صوبائی اسمبلی نے انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی کمیٹی کو جواب جمع کرا دیا
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 02:34pm بیرسٹر سیف نے عمران خان کی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات پر ہدایات کی تردید کردی میڈیا سے درخواست ہے بغیر تصدیق کے ذرائع سے خبریں نشر کرنے سے گریز کرے، صوبائی مشیر اطلاعات
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 05:34pm عمران خان کی ہدایت کے باوجود گنڈاپور مولانا کیخلاف ہرزہ سرائی کررہے ہیں، جے یو آئی ترجمان جے یو آئی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو پی ٹی آئی کا گوربا چوف قرار دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 03:20pm مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ سمیت پاکستان بھر میں جمعۃ الوداع منایا گیا، یوم القدس پر شہر شہر ریلیاں اسلام آباد، کراچی، پشاور، کوئٹہ، لاہور میں جمعۃ الوداع کے اجتماعات، فلسطینیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
شائع 27 مارچ 2025 02:18pm اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلہ کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.2 ریکارڈ، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 04:43pm مینا خان آفریدی انصاف یوتھ ونگ کی مرکزی صدارت سے مستعفی بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفا دے رہا ہوں، مینا خان آفریدی
سرٹیفائیڈ یوزڈ کار گالا: مکمل معائنہ شدہ اور سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑیاں سستے میں خریدنے کا نادر موقع