پاکستان شائع 17 مارچ 2023 12:55pm زمان پارک پولیس حصار، تشدد کی 5 درخواستوں پر فریقین کو ملکربات کرنے کا موقع عدالت نے کیس کی سماعت 3 بجے تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 07:22pm عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی تمام درخواستیں منظور اسلام آباد کے مقدمات میں 24 مارچ تک اور لاہور کے مقدمات میں 27 مارچ تک حفاظتی ضمانتیں منظور کی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2023 12:21pm عمران خان کی رہائش گاہ تک پولیس رسائی کیلئے درخواست ، نوٹس جاری کارکنوں نے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور قانون کو ہاتھ میں لیا، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 01:30pm زمان پارک میں آپریشن روکنے کا حکم کل تک برقرار رہے گا، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے نے پولیس اور پی ٹی آئی کو مل بیٹھ کر حل نکالنے کا حکم دیدیا
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:12am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت کا آئندہ سماعت پر نیب تفتیشی افسر کو انکوائری رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 10:02am عمران خان نے 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردیں سابق وزیراعظم نے تمام درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیں
پاکستان شائع 15 مارچ 2023 06:22pm پنجاب الیکشن، حمزہ شہباز نے تین حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے لیگی رہنما نے پی پی 163، 147 اور 146 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 05:50pm ظل شاہ کی ایف آئی آر سے قتل عمد کی دفعہ ختم عدالت نے دفعہ 322 کے تحت ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 01:03pm ظل شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 12:18pm عمران خان کی تقاریر دکھانے پر پابندی کے خلاف حکم امتناع میں توسیع لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو جواب داخل کرانے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 02:00pm سلیمان شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس: عدالتی دائرہ اختیار کیخلاف درخواست خارج ملزمان پر جرم ثابت نہیں ہوسکا، وکیل ایف آئی اے
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 10:30am نواز شریف کے بیانات میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کی درخواست پر پیمرا سے جواب طلب عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 10:16am پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ داخلہ ، ڈپٹی کمشنر لاہور اور دیگر فریق
پاکستان شائع 12 مارچ 2023 04:46pm جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے بیٹوں کا میاں داؤد کو لیگل نوٹس معافی نہ مانگی تو سول اور فوجداری مقدمات دائر کیے جائیں گے، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 12:27pm پی ٹی آئی نے دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کردیا الیکشن کمیشن کااہم اجلاس کل طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 01:03pm عدالت نے پولیس کو شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا تحریک انصاف کے رہنما کی 20 مارچ تک عبوری ضمانت منظور
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 12:28pm پنجاب میں صحت کارڈ بند کرنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج درخواست میں حکومت پنجاب، سیکرٹری صحت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:06pm نوازشریف کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے حکم نامے پر عملدرآمد نہ کرنے کا اقدام چیلنج درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان شائع 10 مارچ 2023 10:04am توڑ پھوڑ اور پولیس گاڑی پر حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پولیس کو زبیر خان نیازی کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:10pm فواد چوہدری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار پی ٹی آئی رہنما نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف پریس کانفرنس کی تھی
خوارج کی افغان افواج کی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام، افغانستان سائیڈ پر بھاری نقصان کی اطلاع
نیا جوڈیشل سلک روٹ ہونا چاہیے، جنوبی ایشیائی ممالک اور چینی عدلیہ کو آپس میں بات کرنے کی ضرورت ہے, جسٹس منصور علی شاہ