پاکستان اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 01:49pm وزیراعظم شہبازشریف کے 38 معاونین کو ہٹانے کیلئے قانونی نوٹس بھیج دیا گیا قانونی نوٹس صدر مملکت اور سیکرٹری کینیٹ ڈویژن کو بھی بھیجا گیا ہے
پاکستان شائع 17 فروری 2023 05:18pm ہماری ذمہ دادی انتخابات کروانا ہیں، تاریخ دینا نہیں، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے ہاٸیکورٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل داٸر کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 03:08pm عدالتی حکم پر عمران خان کے وکلاء کی آئی جی پنجاب سے ملاقات سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کیلئے ایک اور ملاقات کا فیصلہ
پاکستان شائع 17 فروری 2023 01:26pm دستاویزات میں فرق؛ لاہور ہائی کورٹ نے آئندہ سماعت پر عمران خان کو طلب کرلیا جسٹس طارق سلیم نے دستخطوں کے معاملے پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 17 فروری 2023 11:17am عمران خان کی مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست 'دہشتگردی کے قانون کا استعمال مفادات اورسیاسی مخالفین کو دبانے کیلئے ہو رہا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 17 فروری 2023 11:43am وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ، نیب کو جلد تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت وزیراعظم کے داماد کی عبوی ضمانت میں توسیع
پاکستان شائع 16 فروری 2023 03:25pm پنجاب میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سنگل بینچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کے فیصلے کی تشریح کیلئے درخواست دائر کی
پاکستان شائع 16 فروری 2023 02:50pm پی ٹی آئی کے 70 اراکین کے استعفوں کی منظوری عدالت میں چیلنج عدالت لندن بیٹھےمجرم کا بھی کچھ اتا پتا کر لے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 16 فروری 2023 12:22pm آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ عثمان بزدار کی عبوری ضمانت منظور عثمان بزدارکو5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 16 فروری 2023 09:49am نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی تعیناتی، سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی شیخ رشید نے اظہر صدیق کے توسط سے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 10:56pm عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت مسترد، دوسری درخواست میں پیر تک مہلت لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو توہین عدالت کے نوٹس کا عندیہ دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 08:52pm عمران خان کا عدالت میں پیش نہ ہونےکا فیصلہ، حفاظتی ضمانت پر سماعت ملتوی زخمی ہوا ہوں رہاٸش گاہ سے باہر نہیں جا سکتا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 11:57am پنجاب میں انتخابات کی تاریخ: الیکشن کمیشن کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت حکم دے دیا،اس کا مذاق نہ بنائیں، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 فروری 2023 03:54pm گرفتاری کا خدشہ؟ عثمان ڈار کی حفاظتی ضمانت منظور عدالت کی عثمان ڈار کو ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 فروری 2023 12:13pm لاہور ہائیکورٹ کا ایک ماہ میں تمام اداروں میں اردو زبان کے نفاذ کا حکم آرٹیکل 251 اور سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 13 فروری 2023 11:46am شہباز گِل کی بریت کی درخواست مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری شہباز گِل کے خلاف کیس یو ایس بی کی بنیاد پر بنایا گیا، تفصیلی فیصلہ
پاکستان شائع 13 فروری 2023 10:40am بغاوت کا قانون کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے دوسرے بینچ بھجوانے کی سفارش فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی گئی
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:17am گورنر پنجاب، الیکشن کمیشن سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر شہری منیر احمد نے درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی
پاکستان شائع 11 فروری 2023 11:41am منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز کے وکیل نے ایف آئی اے رپورٹ پردلائل کیلئے مہلت مانگ لی سلیمان شہباز اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 11 فروری 2023 10:22am پنجاب میں الیکشن کیلئے شہری نے الیکشن کمیشن اورگورنرکونوٹس بھجوادیا الیکشن کمیشن نےآئین کی خلاف ورزی کی اب ہائیکورٹ کاحکم بھی آگیا، متن