پاکستان شائع 27 فروری 2023 11:58am گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظر بندی کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش گرفتارافراد کو 16 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 27 فروری 2023 11:54am لاہور ہائیکورٹ میں گورنر اور الیکشن کمیشن کی اپیلوں پر سماعت ملتوی گورنر پنجاب نے سنگل بینچ کے فیصلے کی تشریح کیلئے درخواست دائر کی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 04:46pm لاہور ہائیکورٹ: مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر مریم نواز نے سرگودھا میں عدلیہ مخالف بیان بازی کی، درخواست گزار کا مؤقف
پاکستان شائع 27 فروری 2023 10:25am اثاثہ جات کیس: عثمان بزدار کو نیب کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم سابق وزیراعلیٰ کی عبوری ضمانت میں 7 مارچ تک توسیع
پاکستان شائع 27 فروری 2023 10:17am نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی
کھیل شائع 25 فروری 2023 07:48pm لاہور ہائیکورٹ بار الیکشن، صباحت رضوی پہلی خاتون سیکرٹری منتخب اشتیاق اےخان صدر، رابیعہ باجوہ نائب صدر، شاہ رخ شہباز وڑائچ سیکرٹری فنانس منتخب
پاکستان شائع 25 فروری 2023 11:21am جسٹس مظاہر کیخلاف پریس کانفرنس پر بار کونسل عہدیدار کو توہین عدالت کے مقدمے کا سامنا جسٹس مسعود عابد نقوی 27 فروری کو کیس کی سماعت کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 03:00pm پی ٹی آئی نے آڈیو ویڈیو لیکس کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 10:17am آپ نے بازیابی کی درخواست دائر کرکے پوچھا ہی نہیں، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ لاہورہائیکورٹ نے رہنماؤں کی بازیابی سے متعلق پنجاب حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 04:10pm خود گرفتاری دینے والے شاہ محمود کے بیٹے نے حبس بےجا کی درخواست دائر کردی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی بازیابی کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 23 فروری 2023 11:53am پنجاب کا انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا دائر جواب مسترد عدالت کا الیکشن کمیشن کو تفصیلی جواب جمع کروانے کا حکم
پاکستان شائع 23 فروری 2023 11:06am لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری کابینہ کو توشہ خانہ ریکارڈ سمیت طلب کرلیا کیس کی مزید سماعت 2 ہفتوں تک ملتوی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 10:53am لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو فرخ حبیب کو ہراساں کرنے سے روک دیا عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست نمٹا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 10:29pm عمران خان کی ایک حفاظتی ضمانت منظور، دوسری درخواست واپس لے لی مجھے دو ہفتے چاہئیں، کیونکہ اگر کوئی جھٹکا پڑ گیا تو ٹھیک ہونےمیں 3 ماہ لگ جائیں گے، عمران خان کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:58am پی ٹی آئی کے 70 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 11:13am فرخ حبیب نے ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر طلب کیا
پاکستان شائع 20 فروری 2023 10:42am صدر کو پنجاب اسمبلی کا انتخابی شیڈول جاری کرنے کی درخواست نمٹادی گئی لاہور ہائیکورٹ نے درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹائی
پاکستان شائع 20 فروری 2023 10:19am لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی عدلیہ کو متنازعہ بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 12:15pm عمران خان کی گاڑی کو لاہور ہائیکورٹ کے اندر آنے کی اجازت دینے سے انکار عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 02:28pm تھانہ سنگجانی مقدمہ: عمران خان کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ عمران خان نے وکلاء کی ٹیم سےمشاورت مکمل کرلی
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
محسن نقوی کی ڈیڈ لائن: علیمہ خان نے پارٹی رہنماؤں کے فون اٹھانے بند کردئے، بشریٰ بی بی سے مشاورت کا فیصلہ