کھیل شائع 17 اکتوبر 2024 12:38pm قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن، کپتان اور ہیڈ کوچ کا اختیار ختم کردیا گیا کپتان اور کوچ سے صرف مشاورت کی جائے گی، ذرائع
کھیل اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 08:02pm قومی کرکٹر فخرزمان کو بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری گھراہٹ میں فیصلہ نہ کریں، کھلاڑیوں کا تحفظ کریں، فخرزمان
کھیل شائع 13 اکتوبر 2024 05:46pm چاہتے ہیں بابراعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی نئے سرے سے تازہ دم ہوکر واپس آئیں، پی سی بی ٹیم کی حالیہ مایوس کن کرکردگی کے بعد پی سی بی کا ہنگامی اجلاس
کھیل شائع 13 اکتوبر 2024 03:37pm انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان، بڑے نام ڈراپ انگلینڈ کے خلاف قومی ٹیم میں 6 نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، ذرائع
کھیل شائع 13 اکتوبر 2024 02:52pm بابر اعظم ٹیسٹ اسکواڈ سے ریلیز، ٹیم میں نئے نام شامل کرلیے گئے کرکٹ بورڈ کا اہم اجلاس آج لاہور میں پھر ہوگا، ذرائع
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:52pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بار پھر نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا عاقب جاوید، اظہر علی اور علیم ڈار کو سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا گیا
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:27pm بل کی عدم ادائیگی پرپاکستان ہاکی فیڈریشن کی دفاتر کی بجلی منقطع ہاکی فیڈریشن نے انہتر لاکھ روپے سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
کھیل شائع 11 اکتوبر 2024 02:24pm پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا شان مسعود نے انگلینڈ سے شکست کے بعد ایک منفرد ریکارڈ بھی بناڈالا
کھیل شائع 10 اکتوبر 2024 01:12pm پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کے والد انتقال کرگئے پاکستانی کرکٹر ٹی 20 ورلڈ کپ چھوڑ کر پہلی دستیاب فلائٹ سے کراچی روانہ ہوں گی
کھیل شائع 03 اکتوبر 2024 01:25pm قومی کرکٹر نے پاکستان کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ٹیم سے مسلسل نظرانداز ہونے پر لیگ اسپنر دل داشتہ تھے، جس کے باعث انہوں نے یہ قدم اٹھایا
کھیل شائع 02 اکتوبر 2024 02:43pm ہاکی فیڈریشن میں اختیارات کی جنگ، عدالتی بیلف رانا مجاہد کو گرفتار کرنے پہنچ گیا عدالت نے سابق سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کی رٹ پر رانا مجاہد کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
ضرور پڑھیں شائع 02 اکتوبر 2024 02:26pm پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کرلیا بابراعظم نے کپتانی کیوں چھوڑی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی
کھیل شائع 02 اکتوبر 2024 09:03am انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں
کھیل شائع 01 اکتوبر 2024 04:30pm ایک اور ٹیلنٹ ملک سے باہر چلا گیا، ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک اگلے چند روز میں سہیل عباس ملائیشیا چلے جائیں گے
کھیل شائع 01 اکتوبر 2024 10:49am پاکستان کے ایک اور کرکٹر کا بھارتی لڑکی کو اپنا جیون ساتھی بنانے کا فیصلہ پاکستانی کرکٹر نے بھارت سے تعلق رکھنے والی غیر مسلم لڑکی سے منگنی کرلی
کھیل شائع 29 ستمبر 2024 12:57pm قومی سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف نے اچانک عہدے سے استعفیٰ دے دیا مجھے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ اور جذبے پر بے پناہ بھروسہ رہا ہے، سابق کرکٹر
کھیل شائع 29 ستمبر 2024 10:28am اسکواش کے میدان سے اچھی خبر، عاصم خان نے کیریئر کا پہلا ورلڈ ٹور ٹائٹل جیت لیا ورجینیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ٹاپ سیڈ انگلینڈ کے نک وال کو شکست دی
کھیل شائع 26 ستمبر 2024 02:51pm کرکٹرز کی فٹنس سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرلیا پی سی بی نے خواہشمند اُمیدواروں سے 10 اکتوبر تک درخواستیں مانگ لیں
کھیل شائع 22 ستمبر 2024 01:43pm چیمپئنز ٹرافی سے قبل قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے جاری تعمیراتی کاموں میں تیزی قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام کہاں تک پہنچا؟ محسن نقوی دیکھنے پہنچ گئے
کھیل شائع 20 ستمبر 2024 03:14pm پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان، ابتدائی 2 میچز کہاں ہوں گے ٹیسٹ میچ کی منتقلی کا سبب چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں نیشنل اسٹیڈیم میں کام کا جاری ہونا ہے