کھیل شائع 21 دسمبر 2024 03:57pm آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا، ذرائع
کھیل شائع 21 دسمبر 2024 02:53pm چیمپئنز ٹرافی کیلئے نیوٹرل وینیو کونسا؟ پاکستان اور بھارت میں اتفاق ہوگیا آئی سی سی جلد ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کرے گا، رپورٹ
کھیل شائع 20 دسمبر 2024 01:26pm پی ایس ایل 10: پہلی بار پلیئر ڈرافٹس کی میزبانی گوادر کو مل گئی پی سی بی نے پریس ریلیز کے ذریعے باقاعدہ تصدیق کردی
کھیل شائع 19 دسمبر 2024 06:01pm پاکستان نے کرکٹ کے میدان میں بھارت کو دھول چٹا دی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بالاخر بھارتی کرکٹ بورڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا
کھیل اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 03:49pm چیمپئنزٹرافی میں پاک بھارت میچز کیلئے نیوٹرل وینیو پر اتفاق ہوگیا معاہدے پر ووٹنگ آئی سی سی بورڈ کی جانب سے ہوگی، رپورٹ
کھیل شائع 17 دسمبر 2024 03:56pm جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستان کی پلئینگ الیون کا اعلان ہوگیا پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
کھیل شائع 16 دسمبر 2024 06:24pm جیسن گلیسپی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ چھوڑنے کی وجوہات بتادیں پاکستان ریڈ بال ٹیم کے مستعفی کوچ کی پی سی بی پر الزامات کی بوچھاڑ
کھیل شائع 15 دسمبر 2024 02:08pm دراز القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کو اپنے لئے اعزاز سمجھتا ہوں، محمد عرفان
پاکستان شائع 14 دسمبر 2024 08:14pm پاکستان سپر لیگ 10: پلاٹینیم کیٹیگری کے کھلاڑیوں کے نام فائنل لاہورمیں پی ایس ایل مینجمنٹ اور فرنچائزز کی کیٹیگریز سے متعلق اجلاس
کھیل اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 10:37pm چیمپئنز ٹرافی کے لئے ہائبرڈ منصوبہ منظور، بھارتی ٹیم کہاں کھیلے گی؟ پاکستان کو آئی سی سی 2027 ویمنز ٹورنامنٹ کی میزبانی بھی ملے گی
کھیل شائع 12 دسمبر 2024 05:10pm ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرنے کا امکان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کو جوائن نہیں کرینگے
کھیل شائع 12 دسمبر 2024 03:43pm ریڈ بال کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ سے ایک اور غیر ملکی کوچ کی چھٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ
کھیل شائع 11 دسمبر 2024 01:57pm چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر آئی سی سی نے بھی چُپ سادھ لی چیمپیئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک برقرار، دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز بھی آئی سی سی کے فیصلے کے انتظار
کھیل شائع 08 دسمبر 2024 01:23pm وزیراعظم نے چیمپئنز ٹرافی پر چیئرمین پی سی بی کو اہم فیصلوں کا اختیار دے دیا شہباز شریف اور محسن نقوی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی
کھیل اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 05:42pm چیمپئنز ٹرافی: ’پاکستان کے مطالبات پر جواب نہ آنے پر بیٹھک کا کوئی فائدہ نہیں‘، اجلاس ایک بار پھر ملتوی پاکستان اپنے سخت موقف پر قائم، بی سی سی آئی کی جانب سے تاحال جواب نہ آنے پر آئی سی سی کا اجلاس ملتوی کرنآ پڑا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 04:36pm چیمپئینز ٹرافی 2025 کے شیڈول سے متعلق اہم خبر آگئی پی سی بی اور بھارتی بورڈ کے درمیان بھی بات چیت جاری ہے
کھیل شائع 05 دسمبر 2024 10:59pm چیمپئینز ٹرافی: بھارت نے پاکستان کا پارٹنر شپ فارمولا مان لیا، بھارتی میڈیا فیصلہ آئی سی سی ہیڈ کوارٹرز میں ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں ہوا
کھیل شائع 05 دسمبر 2024 04:58pm چیمپئنزٹرافی پر ڈیڈ لاک برقرار، آئی سی سی نے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کو دو روز کا مزید وقت دے دیا پارٹنرشپ فارمولے کے تحت معاملہ حل نہ ہوا تو آخری آپشن ووٹنگ کا ہوگا
کھیل شائع 04 دسمبر 2024 04:41pm چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو یقین دلایا کہ انہیں بھرپور سپورٹ کیا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2024 05:03pm بھارتی کرکٹ بورڈ کی ہٹھ دھرمی، پارٹنر شپ فارمولا بھی مسترد کردیا پی سی بی نے اگلے 3 سال نیوٹرل وینیو پرکھیلنے کا پلان دیا تھا, بھارتی میڈیا کا دعویٰ
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: امیدوار کی انٹیلی جنس رپورٹ لینا نہ لینا کمیشن کی صوابدید، ججز تعیناتی کے رولز میں اہم تبدیلیاں