▶️ پاکستان شائع 06 نومبر 2023 11:01pm اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیراعظم منتخب نہیں کریں گے، بلاول بھٹو 8 فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشانہ ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 08:13am نواز شریف کا آصف زرداری سے رابطہ، پی ٹی آئی کی طرف بھی ہاتھ بڑھانے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں کے ایک دوسرے پر ناجائز اعتراض نہ کرنے کی تجویز
کاروبار شائع 03 نومبر 2023 06:26pm پاکستانی برآمدات 600 ملین ڈالر ماہانہ تک بڑھنے کی امید ہے، چئیرمین ایپٹما اکتوبر میں ایکسپورٹ 5 فیصد بڑھی ہیں جوخوش آئند ہے، کامران ارشد
پاکستان اپ ڈیٹ 03 نومبر 2023 10:39pm ناسا کی سیٹلائٹ تصاویر نے پنجاب میں اسموگ کی وجہ کا بھانڈا پھوڑ دیا لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:00pm پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر فیاض بھٹی کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان پارٹی اب بھی اپنے بیانیے سے پیچھے ہٹنے کیلئے تیار نہیں ہے، فیاض بھٹی
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 03:24pm اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد لاہور کی مقامی عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹس کے مقدمے میں خدیجہ شاہ کے جسمانی ریمانڈ کی ایف آئی اے کی درخواست مسترد کر...
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:33pm لاہور: امریکی قونصل جنرل کی چوہدری سرور سے ملاقات، ’غزہ پر اسرائیلی حملے رکوانے میں کردار ادا کریں‘ تعلیم، صحت اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کی ضرورت ہے، چوہدری سرور
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2023 08:17pm پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ، طلبا و طالبات کیلئے ماسک لازمی قرار نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا اسموگ کے دوران کاشت کاروں کیخلاف چالان واپس لینے کا حکم
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 09:58pm ’غیر قانونی مقیم افراد کی پشت پناہی کرنے والے پاکستانیوں کیخلاف بھی کارروائی ہوگی‘ غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل ہیں، محسن نقوی
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 03:58pm غلام سرور خان کا تحریک انصاف چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے غلام سرور خان کا آئی پی پی میں شمولیت پر خیر مقدم کیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 08:32pm نواز شریف مری سے لاہور پہنچ گئے، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل طلب کرلیا کل کی اہم ملاقات کا ایجنڈا طے کرنے کیلئے آج غیر رسمی اجلاس طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 09:35pm الیکشن کمیشن آزادانہ و منصفانہ انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے، سکندر سلطان راجہ پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:24pm پنجاب کیلئے 2 ہزار ارب کا عبوری بجٹ، سڑکوں کی تعمیر، آئی ٹی منصوبے شامل 26 اکتوبر کو خیبر پختون خوا حکومت نے بھی 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دی تھی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 10:20pm لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ 3 ماہ بعد درج تجوری سے 8 کروڑ مالیت کے ڈالرز اور پانچ لاکھ کیش غائب تھا، ایف آئی آر
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 02:28pm کچے کے علاقوں میں موبائل فون کی سہولت کو کمزور کرنے کا فیصلہ گھوٹکی میں پولیس آپریشن کی منظوری دے دی، نگران وزیراعلیٰ سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:56pm پرویز الٰہی شوگر ملز کوٹہ کیس میں ڈسچارج، جعلی بھرتی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور غیرقانونی تقرری کیس: پرویزالہی کو جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت پیش کردیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 12:02pm ایک اشتہاری حکومت کے اختیار پر کیسےتبصرہ کر سکتا ہے، مونس الہیٰ کو پنجاب حکومت کا جواب مونس الٰہی نے تنقید کی تھی کہ پنجاب حکومت مجرم کی سزاکیسےمعطل کرسکتی ہے
لائف اسٹائل شائع 24 اکتوبر 2023 09:01pm قاسم علی شاہ نے الحمرا آرٹس کونسل کی چیئرمین سے استعفی دیدیا فن و ثقافت کے فروغ کیلئے قاسم علی شاہ کی خدمات قابل تحسین ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 04:58pm پنجاب حکومت نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کردی ہم نے درخواست عدالت کو بھجوا دی، حتمی فیصلہ عدالت نے کرنا ہے، نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 11:33pm اسموگ صورتحال: پنجاب میں رواں ہفتے بدھ کو چھٹی نہ دینے کا فیصلہ اسموگ کی صورتحال پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدرات اجلاس میں اہم فیصلے