پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 01:17pm پی ٹی آئی نے خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا وفاقی وزیر تحریری معذرت کریں، اور ملک کے معروف اخبارات میں معذرت نامہ شائع کروائیں، نوٹس
پاکستان شائع 04 مئ 2023 10:40am چوہدری شجاعت ق لیگ کے صدر ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا چوہدری وجاہت کی درخواست خارج کر دی گئی
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی، فواد چوہدری میڈیا نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، شیریں مزاری
پاکستان شائع 02 مئ 2023 07:17pm آصف زرداری سے فضل الرحمان کی ملاقات، حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے متعلق گفتگو دونوں رہنماؤں نے پنجاب انتخابات سے متعلق کیسز پر بھی بات چیت کی، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 08:42am بشریٰ بی بی کا مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ جاوید لطیف، احسن اقبال اور اسحاق ڈار مذاکرات کو نقصان پہنچا رہے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:59am توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2023 12:39pm حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات ، الیکشن اگست میں کروانے کی تجویز 14 مئی کے انتخابات پر مطمئن ہیں، چاہتے ہیں پنجاب میں انتخابات ہوجائیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 01 مئ 2023 09:08pm حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا وقت تبدیل، بریک تھرو متوقع اگست کے آخر یا ستمبر کے شروع میں انتخابات پر اتفاق ہو سکتا ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 02:40pm پی ٹی آئی کا مارچ: فیض آباد اور مری روڈ پر کنیٹرز کھڑے کردیے گئے فیض آباد کے مقام سے کنٹینرز لگا کر راستہ بند کردیا گیا
پاکستان شائع 01 مئ 2023 08:49am محنت کشوں کے عالمی دن پر وزیر اعظم اور صدر کا خصوصی پیغام دنیا بھر میں مزدوروں کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 07:47pm پرویز الہیٰ کے گھر کارروائی نگراں حکومت پنجاب کی جانب سے کی گئی، اسحاق ڈار پی ٹی آئی کے جذبات سے اپنی قیادت کو آگاہ کروں گا، اسحاق ڈار کا شاہ محمود قریشی کو جواب
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان شائع 28 اپريل 2023 08:44pm بلدیاتی الیکشن، بلوچستان کے 35 اضلاع کی مخصوص نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری بلوچستان میں کوئٹہ کے علاوہ تمام اضلاع کا انتخابات کا شیڈول جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 11:08am چیئرمین سینیٹ کا سیاسی مذاکرت کے لئے کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ حکمران اتحاد اور اپوزیشن میں مذاکرات کی کوششیں تیز
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:59am جے یو آئی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم ہنگامی اجلاس آج ہوگا اجلاس 3 سے 4 دن جاری رہ سکتا ہے، اسلم غوری
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 03:10pm وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:25am آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید آصف زرداری بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 20 اپريل 2023 10:22pm الیکشن کمیشن نے پنجاب میں انتخابات شیڈول میں تبدیلی کردی پنجاب اسمبلی کے الیکشن کیلئے پولنگ کی تاریخ 14 مئی برقرار رہے گی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 11:36pm پی ٹی آئی نے نگراں حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی منتخب حکومتوں کے قیام تک عدالت اپنی نگرانی میں دوبوں صوبوں کے امور چلانے کا طریقہ کار وضع کرے، استدعا
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 04:37pm چیف الیکشن کمشنر کی سرکاری رہائش گاہ کی تعمیر کیلئے جاری اشتہار منسوخ رہاٸش گاہ کی تعمیر کیلٸے 10 کروڑ کا اشتہار جاری کیا تھا