پاکستان شائع 30 مئ 2023 12:23pm عمران خان نے عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا عبدالقادر پٹیل نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر پریس کانفرنس کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2023 11:40am ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی شوکاز نوٹس: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے وکیل کو آخری موقع الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 6 جون تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 مئ 2023 12:58pm پنجاب انتخابات نظر ثانی کیس : حکومت کا مسئلہ تو نئے قانون سے حل ہوگیا، چیف جسٹس سمجھتے ہیں کہ آرٹیکل 184 تھری کے کیسز میں نظرثانی ہونی چاہیے، سپریم کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 09:31pm گرفتار ہوا تو شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک پارٹی کے معاملات دیکھیں گے، عمران خان فوج سے کوئی لڑائی نہیں، وقت جلد تبدیل ہونے والا ہے، چیئرمین تحریک انصاف
پاکستان شائع 27 مئ 2023 02:03pm شاہ محمود قریشی کی رہائی کا تفصیلی فیصلہ، ’ایم پی او 3 کے تحت ایسا حکم جاری نہیں کیا جاسکتا‘ فیصلے میں احتیاطی نظر بندی کا حکم غیر قانونی قرار دیا گیا اور کہا گیا کہ شاہ محمود قریشی کو نظر بندی سے رہا کیا جائے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 مئ 2023 12:59pm مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: انکوائری کمیشن نے مزید کارروائی روک دی مبینہ آڈیو لیکس تحقیقات کمیشن کی کارروائی کا مختصر حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 26 مئ 2023 04:16pm آڈیو لیک کی تحقیقات میں نیا موڑ، 9 مبینہ آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ جاری پیمرا نے آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ تیار کر کے ٹرانسکرپٹ کی تصدیق بھی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مئ 2023 08:24pm سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا آڈیو لیکس کی تحقیقات کٓیلئے قائم جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی معطل
پاکستان شائع 25 مئ 2023 09:24pm عمران خان کی چیف جسٹس سے مراد سعید کا تحفظ یقینی بنانے کی درخواست چیف جسٹس واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 25 مئ 2023 02:59pm صدر سپریم کورٹ بار نے آڈیو لیکس کمیشن کا طلبی نوٹس چیلنج کردیا آڈیولیک کمیشن کا نوٹیفکیشن آئین کی خلاف ورزی ہے، عابد زبیری
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 01:01pm عمران خان نے آرٹیکل 245 کا نفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا آرمی ایکٹ کے تحت رہنماؤں و کارکنان کے کورٹ مارشل کا اقدام بھی چیلنج
پاکستان شائع 24 مئ 2023 07:25pm میئر، ڈپٹی میئر اور چیئرمین ضلع کونسل کے انتخابات کب ہوں گے، اعلان ہوگیا کاغذات نامزدگی 9 سے 10 جون کو جمع کرائے جائیں گے، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 24 مئ 2023 01:30pm پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط میرے قتل کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے جس کی ذمہ داری پارٹی قیادت پر ڈالی جائے گی، مراد سعید کا دعویٰ
پاکستان شائع 23 مئ 2023 02:36pm ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی پی ٹی آئی کو شو کاز نوٹس کا جواب 30 مئی تک جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 05:41pm گرفتاری کا خوف، پی ٹی آئی اراکین کا قومی اسمبلی جانے سے گریز اسپیکر کا پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفے قبول کرنے کا فیصلہ حتمی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 22 مئ 2023 09:55am گرفتار ہونے تک ٹوئٹر کے ذریعے قوم سے رابطہ رکھوں گا، شیخ رشید صرف سپریم کورٹ سیاسی بحران سے نکال سکتی ہے، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 21 مئ 2023 08:20pm عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چوہدری بھی نامزد ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 18 مئ 2023 11:11pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد امجد، سابق مشیر ملک امین، ایم پی اے عمران شاہ نے پارٹی سے راہیں جدا کرلیں
کھیل شائع 17 مئ 2023 03:19pm بھارت ایشیا کپ پاکستان میں نہ کھیلنے کی ضد پر قائم ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے، بھارتی عہدیدار
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:04pm قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر پی ٹی آئی کا ردعمل پرامن مظاہرین کی صفوں میں انتشار پسندوں کے گروہ داخل کیے گئے، تحریک انصاف کا اعلامیہ