پاکستان شائع 16 مئ 2023 03:48pm الیکشن کمیشن نے کوئٹہ میں ٹاؤنز کے الیکشن نہ ہونے کا نوٹس لے لیا 23 مئی کو چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2023 09:36pm پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان ضرورت پڑی تو دوبارہ احتجاج کریں گے خواجہ آصف
پاکستان شائع 14 مئ 2023 04:44pm ’پی ٹی آئی کیلئے اسلام آباد میں دفعہ 144، فضل الرحمان کو دھرنے کی سہولت دی جارہی ہے‘ کیا 1997 کی تاریخ دہرانی ہے؟ فرخ حبیب کا پی ڈی ایم سے سوال
پاکستان شائع 13 مئ 2023 10:20pm عدالت کے 3 رکنی بینچ اور ہائی کورٹ کے ججوں نے ایک مجرم کو تحفظ دیا، مولانا فضل الرحمان ججز آئین، قانون اور عدالتی روایات کو پامال کر رہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 08:48pm پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، یاسمین راشد، عامر ڈوگر اور مبین خلجی بھی گرفتار شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور اسد عمر کو بھی گرفتار کیا جاچکا ہے
پاکستان شائع 11 مئ 2023 10:29pm ’ویسے یہ ”گجنی“ والی اوور ایکٹنگ بہت مہنگی پڑے گی‘ سرکاری غلام ترجمان کو فوراً نااہل کرکے سزا دی جائے، پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 10:46pm سپریم کورٹ کا فیصلہ، جے یو آئی نے آئندہ کی حکمت عملی پر غور شروع کردیا فضل الرحمان آج کسی بھی وقت ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 08:00pm کیا مریم اورنگزیب نے ججز کو دھمکی دی؟ اگر عمران کیلئے سپریم کورٹ کا لاڈلا پن ختم ہو جاتا تو آج یہ بے توقیری نہ ہوتی، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 11 مئ 2023 11:27am قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں 28 مئی کو ضمنی انتخابات کا فیصلہ حیدر آباد کی یونین کونسل 119 میں بے ضابطگیوں کا نوٹس، کیس سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 05:24pm ٹیریان کیس کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کا اعلامیہ جاری ویب سائٹ پرکازلسٹ جاری کرنےوالوں کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ
پاکستان شائع 10 مئ 2023 09:07am پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان عمران خان کی رہائی تک ملک بھر میں پرامن احتجاج جاری رہے گا، فیصلہ
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:31am 13 پارٹیوں نے 170 ارب روپے کے غریب پر ٹیکس لگائے، شیخ رشید ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا کہ مڈل کلاس طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 09 مئ 2023 10:24am الیکشن کمیشن نے مفتی عبد الشکور کی این اے 51 کی نشست کو خالی قرار دے دیا آئین کے آرٹیکل 224 چار کے تحت خالی نشست پر ضمنی الیکشن نہیں ہوگا، ای سی پی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 09:01pm وزیراعظم سے سوال پوچھنے سے پہلے اپنی سازشوں کا جواب دو، مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید جھوٹے الزام لگانا الزام تراشی کرنا بہتان بازی کرنا کسی کا نہ قانونی حق ہے اور نہ آئینی حق ہے، وفاقی وزیر
پاکستان شائع 08 مئ 2023 06:13pm پی ٹی آئی نے 14 مئی کو اسلام آباد میں اجتماع کیلئے انتظامیہ کو خط لکھ دیا انتظامیہ عوامی اجتماعات کی سکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات یقینی بنائے، خط
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:03am وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 06 مئ 2023 03:02pm ’جن حجاج کے پاس تربیتی سرٹیفکیٹ نہیں، انہیں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی‘ حجاج کرام کیلئے سفر سے پہلے حج سے متعلق تربیتی نشستیں لازم ہیں۔
شائع 04 مئ 2023 11:10pm مذاکرات کی کوئی ہدایت نہیں کی، 14 مئی کے انتخابات کا حکم برقرار ہے، سپریم کورٹ ملک میں عام انتخابات ایک ہی دن کرانے کے کیس کی سماعت جمعے کو صبح ساڑھے 11 بجے مقرر کی گئی ہے۔
پاکستان شائع 04 مئ 2023 06:14pm انتخابات کب ہوں گے معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، سیکرٹری الیکشن کمیشن آج کل سپریم کورٹ کے چکر لگا رہے ہیں، ہماری تیاری پنجاب اور کے پی الیکشن کی تھی،عمر حمید
پاکستان اپ ڈیٹ 04 مئ 2023 09:41pm ’قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا‘ کیا ان کے لیے کشمیر کوئی ایشو نہیں ہے؟ عمران خان کا بلاول کے دورہ بھارت پر ردعمل