پاکستان شائع 24 اگست 2023 12:39pm انٹرا پارٹی انتخابات پر پی ٹی آئی کی بیان حلفی جمع کرانے کی یقین دہانی غلط فہمی ہو تو چیزیں واپس ہوجاتی ہیں، ممبر الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:47pm عام انتخابات کی تاریخ پر صدر سے مشاورت: الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس اجلاس میں صدر مملکت کے خط کا جائزہ لیا جا رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 08:13pm الیکشن کمیشن کا انتخابی شیڈول پر مشاورت سے انکار، ایوانِ صدر نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی کیا الیکشن کی تاریخ دینا صرف الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، ایوانِ صدر کا سیکرٹری وزارت قانون کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:00am انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے صدر علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو بلا لیا الیکشن کمیشن نے چئیرمین پی ٹی آئی سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 11:13pm الیکشن کمیشن کی سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں چند روز میں شروع ہوں گی چیف الیکشن کمشنر کا رزلٹ مرتب کرنے کے موجودہ سسٹم پر اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 22 اگست 2023 05:26pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران، فواد اور اسد عمر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے آج بھی شوکاز نوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 08:38am ائر کولر، فروٹ، شہد، پرفیوم اور بہت کچھ: جیل میں عمران خان کیلئے سہولتیں منظرعام پر ایڈیشنل سیشن جج کی رپورٹ پر محکمہ جیل خانہ جات کا بیان آگیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 08:26pm نگراں حکومت انتخابات پر کسی بھی طرح اثرانداز ہونے کی کوشش نہیں کرے گی، الیکشن کمیشن سیکریٹری الیکشن کمیشن کی عام انتخابات کی تیاریاں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 اگست 2023 06:10pm اٹک جیل میں عمران خان کے باتھ روم کے اوپر بھی کیمرے لگے ہیں، جج سابق وزیراعظم نے تشویش کا اظہار کیا، اہلیہ اور وکلا سے ملاقات بھی آسان نہیں، دورے کے بعد رپورٹ
پاکستان شائع 21 اگست 2023 10:18am الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں کا آغاز آج سے ہوگا حلقہ بندیوں ٹیم کی تشکیل آج کے اجلاس میں ہوں گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 11:54pm شاہ محمود قریشی کے بعد عمران خان بھی سائفر گمشدگی کیس میں گرفتار شاہ محمود نے عمران کو بیرون ملک بھیجنے کیلئے غیرملکی سفیروں سے ملاقات کی تصدیق کردی۔
پاکستان شائع 18 اگست 2023 06:17pm نگراں وفاقی وزیر مرتضی سولنگی نے وزارت سنبھالنے کے بعد پہلا حکم کیا دیا؟ علاقائی زبانوں کے میڈیا کو انگریزی اور اردو کے برابر ترجیح دینے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 10:22pm ’عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے‘، الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ نئی حلقہ بندیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 17 اگست 2023 04:20pm الیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان سے مالی گوشوارے طلب کرلیے آڈٹ رپورٹ پارٹی سربراہ کی جانب سے مجاز عہدیدار سے دستخط شدہ ہو، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 17 اگست 2023 03:16pm چیف جسٹس آف پاکستان سے چیف الیکشن کمشنر کی اہم ملاقات عام انتخات نئی حلقہ بندیوں سے کروانے کے مشترکہ مفادات کونسل کے فیصلے پر بات
پاکستان شائع 16 اگست 2023 06:53pm اختر مینگل کی فضل الرحمان سے ملاقات، آئندہ انتخابات سمیت دیگر امور پر مشاورت گورنرسندھ کا میئر کراچی کو فون، مین ہولز پر ڈھکن لگانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 02:24pm الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیوں پر فیصلہ نہ کرسکا، ایک اور اجلاس بلانے کا فیصلہ نئی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا، ذرائع
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:27pm پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 08:47pm نگراں وزیرِاعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد انوار الحق کاکڑ کی مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات، باجوڑ دھماکے پر اظہار تعزیت
پاکستان شائع 15 اگست 2023 06:03pm تمام سیاسی جماعتوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، الیکشن کمیشن کی ہدایت وفاقی، صوبائی اور مقامی اداروں پر ہر قسم کی بھرتیوں پر پابندی عائد