پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 07:31pm قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے ابتدائی حلقہ بندیوں پر کام مکمل الیکشن کمیشن کی جانب سے کام 15 دن پہلے ہی مکمل کر لیا گیا
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 04:51pm کینیڈا میں سکھ رہنماؤں کے قتل کا معاملہ سینیٹ میں پہنچ گیا پاکستان ایک طویل عرصے سے بھارتی دہشتگردی کا شکار رہا ہے، پی ٹی آئی سینیٹر
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 06:30pm توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 04:28pm الیکشن کمیشن کی انتخابی رولز کی 18 شقوں میں تبدیلی، 5 نئے فارم بھی جاری امیدوار کو انتخابی اخراجات کے لئے الگ بینک اکاونٹ کھولنا ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2023 05:12pm پیپلزپارٹی نے الیکشن شیڈول نہ جاری کرنے پر مؤقف الیکشن کمیشن کے سامنے رکھ دیا وفد نے حلقہ بندیوں سے متعلق خدشات اور تجاویز بھی الیکشن کمیشن پہنچا دیں
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:22pm الیکشن کمیشن کے انتخابات کے اعلان پر تحریک انصاف حیران آئین 90 دن میں انتخابات کرانے کا پابند بناتا ہے، ترجمان پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 04:43pm الیکشن کمیشن کا جنوری 2024 میں عام انتخابات کرانے کا اعلان، صوبوں کو تیاری کی ہدایت حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30 نومبرکو شائع کی جائے گی، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 06:55pm عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہونے کی پیشگوئی الیکشن میں کسی سیاسی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوگی، منظور وسان
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 05:42pm ایم کیو ایم نے بھی انتخابات کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ کردیا مرضی کی حلقہ بندیاں کرکے پہلے مخصوص پارٹی کو فائدہ دیا گیا، فاروق ستار
پاکستان شائع 18 ستمبر 2023 01:32pm آر ٹی ایس سے سبق سیکھا، الیکشن کے نتائج تین سسٹمز سے آئیں گے، الیکشن کمیشن عام انتخابات 2023 کیلئے الیکشن کمیشن میں الیکشن مانیٹرنگ کنٹرول سسٹم قائم
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2023 07:44pm چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری راولپنڈی سے لاہور ہیڈکوارٹر منتقل
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 06:01pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم سپریم کورٹ کا فیصلہ عمران خان کی نہیں بلکہ حق اور انصاف کی جیت ہے، پی ٹی آئی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 12:10pm استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کیخلاف درخواست خارج استحکام پاکستان تحریک کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 14 ستمبر 2023 11:02pm جڑانوالہ میں 30 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس کے انعقاد کا اعلان جڑانوالہ کا نام تبدیل کر کے میثاق آباد رکھنا چاہیے، جے سالک کنوینئر ورلڈ مینارٹیز الائنس
پاکستان اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2023 06:17pm پاکستان میں ’سب کی شمولیت‘ سے قابل اعتماد اور شفاف انتخابات کا برطانوی مطالبہ برطانوی ہائی کمشنر کی کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 11:02am پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ محفوظ مبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 04:47pm بجلی کے بلوں میں اضافہ، جماعت اسلامی کا 18 ستمبر کو دھرنے کا اعلان اسلام آباد کی طرف مارچ بھی ہمارے پلان میں شامل ہے، میاں محمد اسلم
پاکستان شائع 12 ستمبر 2023 12:24pm مسلم لیگ ن کے سینیٹر رانا مقبول انتقال کرگئے سینیٹر رانا مقبول احمد کچھ عرصے سے علیل تھے
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 11:13am عام انتخابات کیلئے الیکشن مینجمنٹ سسٹم پر عملے کی ٹریننگ کا آغاز کمیشن نے صوبائی الیکشن کمشنرز کو بھی مراسلے لکھ دیے