پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 10:24pm ’پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی قومی اور دو صوبوں کی اسمبلیاں تحلیل کریں‘ جماعت اسلامی ایک ہی روز انتخابات کے حق میں ہے، سراج الحق
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2023 12:41pm تحریک انصاف کی حکومت سے مذاکرات کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم عمران خان کی ہدایات پرتحریک انصاف نے 3 رکنی کمیٹی قائم کی ہے
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 11:41am آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں، فواد چوہدری آرمی چیف نے پہلی تقریر میں بھی بڑے معاملات پر گفتگو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 08:01am عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 07:33pm سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر عملدرآمد روک دیا بل پر عبوری حکم کے ذریعے عملدرآمد روکنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، حکم نامہ
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 05:41pm اسلام آباد بارکونسل کی جسٹس مظاہر کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت درج شکایت کے ہمراہ ویڈیوز اور آڈیوز کے ٹرانسکرپٹ لگائےگئے،سپریم جوڈیشل کونسل سےکارروائی کی استدعا
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 04:05pm پشاور ہائیکورٹ میں پہلی خاتون چیف جسٹس کی تعیناتی کی سفارش جسٹس مسرت ہلالی اس وقت پشاور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہیں
پاکستان شائع 12 اپريل 2023 05:33pm الیکشن کمیشن کو مزید بااختیار بنانے کیلئے 10 رکنی پارلیمانی کمیٹی قائم انتخابی اصلاحات سے متعلق کمیٹی کا پہلا اجلاس 14 اپریل کو ہو گا، نوٹیفکیشن
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 10:12pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ سے متجاوز، ڈیٹا جاری پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 56 لاکھ 26 ہزار 930 ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 06:23pm سندھ میں ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی انتخابات کی نئی تاریخ جاری کردی گئی۔
پاکستان شائع 10 اپريل 2023 12:51pm سینیٹ میں تمام انتخابات بیک وقت کرانے کی قرارداد منظور اپوزیشن کا شدید احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان شائع 08 اپريل 2023 09:16pm دفاع پاکستان کونسل نے ملک مخالف چیلنجز کو بیرونی و اندرونی سازش قرار دیدیا دشمن عالمی طاقتیں پاکستان کی کمزور معاشی حالت سے لطف اندوز ہورہی ہیں، دفاع پاکستان کونسل
پاکستان شائع 07 اپريل 2023 10:57am حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا، شہزاد وسیم حکمرانوں کی دلچسپی ترازو کے پلڑو میں نہیں، ترازو پکڑنے میں ہے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 08:14pm الیکشن کمیشن نے انتخابات کا ضابطہ اخلاق جاری کردیا امیدوار کو رشوت سے دستبردار کروانے سے گریز کیا جائے، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 04:51pm الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے حکم پر 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کروانے کا فیصلہ اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر بھی یہی شیڈول لاگو ہوگا، الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اپريل 2023 06:49pm وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا الیکشن سے متعلق فیصلہ مسترد کردیا پہلے سے مسترد شدہ فیصلہ قابل سماعت نہیں، وفاقی کابینہ
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 06:40pm بھارت نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جو چھپایا جارہا ہے، سینیٹر محسن عزیز بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور کرنے پر زور
پاکستان شائع 31 مارچ 2023 04:23pm چین نے پاکستان کی 2 ارب ڈالر قرض کی واپسی سال کیلئے مؤخرکردی، وزیر خزانہ قرض واپسی مؤخر کرنے سے متعلق ضابطے کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، اسحاق ڈار
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 05:34pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سینیٹ میں منظور، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی بل کے حق میں 60 اور مخالفت میں 19 ووٹ آئے