پاکستان اپ ڈیٹ 19 جون 2023 09:44pm عوامی پیسے پر بادشاہی عیاشیوں کا بل، سینیٹرز کو ’لالی پاپ‘ دیئے جانے شکوہ بل کے تحت چیئرمین سینیٹ پاکستان کے سب سے مراعات یافتہ افراد میں سے ایک ہوں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 10:11pm اسپیکر قومی اسمبلی نے یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کی اموات نوٹس لے لیا راجہ پرویز اشرف نے ذمے داران کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:31pm یونان کشتی حادثے میں کسی پاکستانی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں ہوئی، ڈی این اے ٹیسٹ ہونگے یونان میں پاکستانی سفارتی عملے کی بچ جانے والے 12 ہم وطنوں سے ملاقات، کشتی پر 310 پاکستانی تھے، رکن اسمبلی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2023 04:13pm تاحیات نااہلی کا باب بند، سینیٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور الیکشن کمیشن نئے شیڈول اور عام انتخابات کی تاریخ کااعلان کرے گا، بل کا متن
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:20pm قومی اسمبلی اجلاس میں آج تیسرے روز بھی بجٹ پر بحث وفاقی وزراء کی عدم موجودگی پر غوث بخش مہر نے اعتراض اٹھا دیا
پاکستان شائع 14 جون 2023 03:49pm وزرات داخلہ نے میئر و ڈپٹی میئر کراچی کے انتخابات میں رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی اہلکاروں کی تعداد و مقام تعیناتی الیکشن کمیشن حکام سے مشاورت کے بعد ہوگی، وزارت داخلہ
پاکستان شائع 13 جون 2023 07:35pm رضا ربانی نے آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات پر اعتراض اٹھا دیا سینیٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ممبران کے مابین سخت جملوں کا تبادلہ
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:25pm آصف کرمانی کی تقریر پر پی ٹی آئی کا ہنگامہ، چیئرمین سینیٹ نے معاملہ رفع دفع کردیا سینیٹ میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
پاکستان شائع 12 جون 2023 06:00pm الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف کیس ڈی لسٹ کردیا سابق وفاقی وزیر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 21 جون کو ہوگی
پاکستان شائع 09 جون 2023 10:31pm آئندہ مالی سال کا بجٹ سینیٹ میں پیش، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی فنانس بل کی کاپی پیش کی
پاکستان شائع 08 جون 2023 07:18pm پی ٹی آئی کور کمیٹی میں مزید 2 اراکین شامل پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا دستخط شدہ نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 07 جون 2023 05:41pm ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری مرد ووٹرزکا تناسب 54.02 فیصد اور خواتین ووٹرز کا تناسب 45.98 فیصد ریکارڈ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 12:04pm چیئرمین پی ٹی آئی نے چیئرمین نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل سے رجوع کرلیا چیئرمین نیب نے یکم مئی کو چھٹی والے روز وارنٹس گرفتاری جاری کئے، درخواست
پاکستان شائع 06 جون 2023 11:06pm تمام منتخب بلدیاتی منتخب نمائندوں کو ووٹ دینے کا حق دیا جائے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 07:36pm پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا اب بھی انصاف کا جھنڈا ہمارے ہاتھ میں ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:38pm عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا فیصلہ محفوظ توہین الیکشن کمیشن کیس کا محفوظ فیصلہ 20 جون کو سنایا جائے گا
پاکستان شائع 31 مئ 2023 08:19pm سابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے ملاقات، پارٹی چھوڑنے کا مشورہ پنجاب حکومت ہماری ہوتی توحالات مختلف ہوتے، شاہ محمود کا شکوہ
پاکستان شائع 31 مئ 2023 07:16pm جہانگیر ترین کی فردوس عاشق اعوان سمیت 20 سے زائد سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں جہانگیر ترین اسلام آباد میں مشن مکمل کرنے کے بعد کل لاہور پہنچیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 03:28pm عمران خان کی صدر عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید یہ بات درست نہیں میرا عارف علوی سے رابطہ نہیں، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 02:16pm عمران خان نے ڈاکٹر رضوان تاج کو بھی 10ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا رضوان تاج عمران خان سے غیر مشروط معافی مانگیں اور میڈیا میں اسے نشر کریں، نوٹس