پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:56am توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر، اگلی سماعت پر معاملہ نمٹادیں گے، ممبر نثار درانی الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 06:55pm پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ کل سنائے گا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق 13 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:50pm عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 نومبر 2023 07:15pm نواز، فضل الرحمان ملاقات: ’بلاول کی گفتگو میں بزرگ اور بچےکی سوچ کا فرق نظر آرہا ہے‘ جے یو آئی رہنما کی نوازشریف سے ملاقات، مل کر چلنے کاعزم
کاروبار اپ ڈیٹ 20 نومبر 2023 07:07pm 5 ہزار کا نوٹ بند ہوگا یا نہیں؟ نگراں حکومت کا فیصلہ سامنے آگیا پانچ ہزار کا نوٹ رشوت، منی لانڈرنگ اور سمگلنگ میں استعمال ہوتا ہے، سینیٹر محسن عزیز
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 02:02pm عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن کے پاس ڈیٹا محفوظ کرنے کیلئے سرور نہ ہونے کا انکشاف الیکشن کمیشن عام انتخابات کیلئے نادرا کے سرور کا سہارا لے گا
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 11:15pm سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے گوہر ایوب کی نماز جنازہ کل ہری پور میں ادا کی جائے گی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 نومبر 2023 05:19pm نگران وزیراعظم اور وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں انوارالحق کاکڑ کے پاس20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین 80 لاکھ روپے کی ہے
پاکستان شائع 12 نومبر 2023 10:09pm چیئر مین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی عمران خان کیخلاف فرد جرم کی کارروائی عمل میں لائی جائےگی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 07:04pm تحریک انصاف کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان گرفتار، پی ٹی آئی کا دعویٰ علی نواز کو عدالت کے سامنے پیش کیا جائے، پی ٹی آئی کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2023 01:04am ریاست مجاہدین کو غزہ جانے کی اجازت دے، مولانا فضل الرحمان 'اسلامی ممالک فلسطین کی عسکری حمایت کریں، تاہم او آئی سی اس کا فیصلہ کرے'
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 08:43pm نگراں وزیراعظم کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز اور سیکیورٹی فراہمی کی یقین دہانی چیف الیکشن کمشنر کی انوار الحق کاکڑ کو الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت
پاکستان اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 09:12pm سینیٹ میں کم عمری میں شادی کی ممانعت سمیت متعدد ترمیمی بلز پیش اجلاس میں دہشت گرد حملوں میں فورسز کے شہدا اور فلسطینیوں کیلئے دعائے مغفرت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 04:20pm مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات جے یو آئی کے سربراہ غزہ متاثرین کے کیمپوں کا دورہ بھی کرسکتے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:56pm سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار فواد چوہدری کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، بھائی کی تصدیق
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 08:46pm چیف الیکشن کمشنر کیخلاف پی ٹی آئی کا بیان حقائق کے منافی ہے، ترجمان الیکشن کمیشن چیف الیکشن کمشنر نہ پہلے اور نہ اب کسی حکومت کے دباؤ میں آئے، ترجمان
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 06:42pm مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم ماضی میں جو ہوا اس کو بھول کر ساری توجہ الیکشن کی طرف ہونی چاہیئے، علی ظفر
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 11:26pm الیکشن کیلئے جمعرات کے دن پر اتفاق، سرکاری چھٹی ہوگی؟ پولنگ ڈے اتوار کا دن کیوں نہیں رکھا گیا؟ صحافی کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2023 09:34pm صدر اور الیکشن کمیشن کے درمیان عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کروانے پر اتفاق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا۔
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 05:05pm جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں میوزک کنسرٹس پر پابندی کا مطالبہ کردیا جماعت اسلامی کا میوزک کنسرٹ سمیت تفریحی پروگرامات روکنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو خط