لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 05 مارچ 2022 12:29pm معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے ہدایت کار مسعود اختر کی نماز جنازہ نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 05 مارچ 2022 11:23am آصفہ بھٹو نے خوفناک ڈرون حادثے میں زخمی ہونے کی تصاویر شئیر کردی خانیوال میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران ڈرون کیمرہ آصفہ بھٹو سے ٹکرا گیا تھا۔
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 05 مارچ 2022 02:39pm روس نے فیس بک پر پابندی عائد کردی انسائیڈر انٹیلی جنس کے اندازوں کے مطابق گزشتہ سال روس میں میٹا کے فیس بک پر تقریباً 7.5 ملین صارفین تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2022 01:23pm حکومت پوری قوت سے پشاور حملے کے پیچھے دہشت گردوں کا پیچھا کرے گی، وزیراعظم عمران خان خودکش بم حملے میں کم از کم 62 نمازی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 200 کے قریب زخمی ہوئے۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2022 05:00pm پشاور دھماکا: وزیر داخلہ سمیت ملک کی سیاسی قیادت کی شدید مذمت وزیر داخلہ شیخ رشید نے پشاورخودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ چیف سیکرٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ضرور پڑھیں شائع 04 مارچ 2022 03:57pm حکومت کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج دینے کا فیصلہ اسلام آباد: حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کے تحت 19...
لائف اسٹائل شائع 04 مارچ 2022 02:41pm پڑھائی میں دل نہ لگنے پر شاہ رخ خان کا طالب علم کو انوکھا مشورہ ان سے ایک طالبعلم نے پوچھا کہ 'سرپڑھائی کیسے کروں؟ میرا دل نہیں لگتا '۔
پاکستان شائع 04 مارچ 2022 02:40pm مویشیوں میں وبائی امراض کے پھیلنے پر حکومت نے گائیڈ لائن جاری کردی ڈائریکٹر جنرل لائیو اسٹاک ڈاکٹر نظیر کلہوڑو نے کہا کہ "لمپی اسکن ڈیزیز" سے انسانوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے
دنیا شائع 04 مارچ 2022 12:29pm بیرونی طاقتیں ہمارے ویژن 2030 کو ناکام نہیں بناسکتی، محمد بن سلمان کا انٹرویو سعودی ولی عہد نے کہا کہ دنیا میں کوئی بھی "اسے ناکام بنانے کی طاقت نہیں رکھتا۔"
صحت شائع 04 مارچ 2022 10:43am خواتین کو دل کا دورہ پڑنے کی کیا علامات ہوتی ہیں؟ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ خواتین خاموش دل کا دورہ پڑنے کی زیادہ شکار ہوتی ہیں۔
دنیا شائع 04 مارچ 2022 09:57am سعودی عرب: خاتون کو چھیٹرنے پر غیر ملکی کو 8 ماہ کی سزا سعودی عرب میں کسی شخص پر چھیڑخانی کا الزام ثابت ہونے پر 2 سال قید کی سزا اور 1 لاکھ ریال جرمانہ عائد کیا جاتا ہے
دنیا شائع 03 مارچ 2022 05:11pm امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی عائد کردی جنگی گاڑیاں، الیکٹرانک وار فیئر نظام، میزائل اور ڈرونز تیار کرنے والی کمپنیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 04:44pm شاہ رخ خان کی نئی فلم کونسی ہوگی؟ شاہ رخ خان کئی سالوں سے بالی ووڈ انڈسٹری سے دور ہیں، جس کے بعد سے ان کی کوئی فلم نہیں آئی ہے۔
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 03:29pm آریان خان منشیات کیس میں بری سوشل میڈیا پر صارفین نے اپنے رد عمل کا اظہار کیا کہ 22 دن جیل میں گزارنے کا ذمہ دار کون ہوگا؟
پاکستان شائع 03 مارچ 2022 12:20pm 12 سے 17 سال کی عمر کے 70فیصد طلباء کی ویکسی نیشن مکمل ہوگئی، این سی او سی اس عمر کے گروپ کے درمیان ملک کی آبادی 11 کروڑ سے ذائد ہیں
لائف اسٹائل شائع 03 مارچ 2022 10:48am امریکی اداکارہ کِم کارڈیشین کا یوکرینی عوام کیلئے عطیہ کا اعلان امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار نے اپنے مداحوں سے یوکرینی عوام کے لیے عطیات دینے کی بھی اپیل کردی۔
ضرور پڑھیں اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 11:42am توانائی کی مارکیٹ میں سعودی کمپنی آرامکو کے شیئر بلند ترین سطح پر امریکا کی معروف کمپنی ایپل کے بعد آرامکو دنیا کی دوسری سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔
دنیا شائع 03 مارچ 2022 10:09am سعودی وزیر خارجہ اور انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں وزرائے خارجہ نے دنیا کے بدلتے سیاسی منظر نامے میں کی جانے والی امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
کھیل شائع 02 مارچ 2022 05:16pm آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان میں بار بی کیو سے لطف اندوز آسٹریلوی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ "وہ پاکستانی باربی کیو خاص پسند کرتے ہیں"۔
پاکستان شائع 02 مارچ 2022 04:23pm خیبرپختونخوا: مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے