لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2022 04:00pm ایسا کونسا شہر ہے جہاں شادی کرنے پر کتنی رقم دی جاتی ہے؟ اس مہم میں شہر کے مقامی افراد سمیت غیرملکی سیاح بھی اس کا حصہ بن سکتے ہیں۔
ضرور پڑھیں شائع 02 مارچ 2022 01:12pm عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں2011 کے بعد بلند ترین سطح پر روس کے یوکرین پر حملے کے بعد تیل کی قیمت میں تیزی کے ساتھ اضاٖفہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان شائع 02 مارچ 2022 01:11pm جامعہ کراچی میں پہلی خاتون قائم مقام وائس چانسلر تعینات فیکلٹی آف سائنس کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ خاتون کو عبوری انتظام کے طور پر جامعہ کراچیکا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا ہے۔
دنیا شائع 02 مارچ 2022 01:10pm یوکرین پر حملہ: روسی سیٹلائٹ میڈیا کی نشریات پر پابندی عائد حملے کے بعد یوٹیوب نے بھی نیوز چینلز آر ٹی اور اسپوتنک کو پورے یورپ میں بلاک کر دیا تھا۔
لائف اسٹائل شائع 02 مارچ 2022 10:40am "ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے" سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی بچی کون ہے؟ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا کہ بچی کا تعلق پاکستان کے کس شہر سے ہے۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مارچ 2022 10:35am ماڈل حریم شاہ پر شیر کا حملہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل شوٹنگ کے دوران شیر حریم شاہ پر حملے کردیتا ہے جبکہ وہاں موجود بچانے کو شش کرتا رہتا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 28 فروری 2022 07:29pm قندیل قتل کیس: اداکار عثمان خالد کا قاتل کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی وکیل خدیجہ صدیقی نے اداکار عثمان خالد بٹ کی جانب سے اپیل دائر کی
پاکستان شائع 28 فروری 2022 06:24pm کراچی دنیا کا چوتھا بڑا آلودہ شہر قرار رپورٹ میں کہا کہ وفاقی اور سندھ حکومتوں کے شہر میں ماحولیات اور صحت عامہ کی بہتری کے لیے بھاری سرمایہ کاری کرنے کے دعوے غلط ہیں۔
پاکستان شائع 28 فروری 2022 05:22pm سندھ بھر کے تعلیمی ادارے منگل کو بند رہیں گے سندھ بھر کے تعلیمی ادارے شب معراج کے پیش نظر ادارے بند رہیں گے۔
دنیا شائع 28 فروری 2022 04:30pm سعودی ولی عہد کا فرانس کے صدر سے رابطہ، یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال ٹیلیفونک گفتگو میں یوکرین کی صورتحال سمیت توانائی کے شعبے پر پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
دنیا شائع 28 فروری 2022 03:34pm دنیا بھر کے مسلمان رمضان المبارک کہاں گزارنا پسند کرتے ہیں؟ پاکستانیوں نے رمضان المبارک گذارانے کے جس شہر کا انتخاب کیا سروے کے مطابق وہ تیسرا قرار پایا ہے۔
پاکستان شائع 28 فروری 2022 02:39pm کراچی: 2 گھنٹے میں فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق صرف 2 گھنٹے کے دوران دو افراد جان سے گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔
ٹیکنالوجی شائع 28 فروری 2022 02:03pm فیس بک کے بعد یوٹیوب کا روسی چینلز پر اشتہارات کی کمائی بند کرنے کا فیصلہ یوٹیوب نے روسی چینلز کے ساتھ ہی متعدد یوٹیوب چینلز کی مونیٹائزیشن بند کر دی ہے۔
دنیا شائع 28 فروری 2022 01:58pm یوکرین: مائیں زیرِ زمین پناہ گاہوں میں بچے جنم دینے پر مجبور ایک خاتون نے دارالحکومت کیف کے میٹرو سٹیشن میں اپنے بچے کو جنم دیا جس دوران شہر بم دھماکوں کی آواز سے گونچ رہا تھا۔
پاکستان شائع 27 فروری 2022 06:34pm تحریک انصاف نے کور کمیٹی کا اعلان کردیا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی باضابطہ منظوری کے بعد جاری کیا جبکہ عمران خان پارٹی کے سربراہ رہیں گے۔
صحت شائع 27 فروری 2022 05:43pm کیلے کھانے سے صحت پر کیا اثر پڑتا ہے؟ روزانہ 2 کیلے کھانے کے فوائد جاننے کے بعد سوچیں نہیں صرف عمل کریں اور بیماریوں سے نجات پائیں۔
لائف اسٹائل شائع 27 فروری 2022 02:33pm شروتی ہاسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق بتایا کہ ان کا کورونا مثبت آگیا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 27 فروری 2022 01:25pm فیس بک، ٹوئٹر، گوگل اور دیگر کمپنیوں نے روس پر پابندیاں کیوں لگائیں؟ انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ بھی دےدیا
لائف اسٹائل شائع 27 فروری 2022 01:06pm معروف کامیڈین شکیل صدیقی کی گاڑی گھر کے باہر سے چوری شکیل صدیقی کی گاڑی ان کے گھر کے باہرکھڑی تھی، جہاں سے چور گاڑی اسٹارٹ کرکے فرار ہوگئے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2022 01:22pm وزیراعظم عمران خان کا پیر کو قوم سے خطاب کا امکان وزیراعظم کے خطاب کے معاملے پر معاشی ٹیم کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔