پاکستان شائع 26 فروری 2022 07:42pm پاکستان کو دنیا بھر میں عزت کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے: اسد عمر وفاقی وزیراسد عمر نے کہا کہ نیا پاکستان کسی کے سامنے سرجھکانے کیلئے تیار نہیں
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2022 07:18pm عالیہ بھٹ کی فلم ’’گنگو بائی کاٹھیاواڑی‘‘ نے باکس آفس پر دھوم مچادی فلم نے ریلیز کے پہلے روز باکس آفس پر 10 کروڑ 50 لاکھ کا بزنس کرلیا۔
پاکستان شائع 26 فروری 2022 06:11pm یوکرین: پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب، 2 پروازیں کل روانہ ہونگی پی آئی اے کی انتظامیہ بھی فضائی آپریشن کی بحالی کےلئے پاکستانی سفارتی عملے سے مکمل رابطے میں ہے۔
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2022 04:37pm کیا عثمان فیروزی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے ہم شکل ہیں؟ عثمان فیروزی صرف مقبول میزبان ہی نہیں لگتے، بلکہ وہ عامر لیاقت کے بولنے کے انداز کی نقل بھی کرتے ہیں.
دنیا اپ ڈیٹ 26 فروری 2022 06:26pm یوکرین میں پھنسے 70 پاکستانی طلبہ کو نکال لیا، پاکستانی سفارتخانہ سفارتخانے کی انتظام کردہ ٹرانسپورٹیشن کے ذریعے انہیں پولش سرحد پر منتقل کیا جائے گا
دنیا شائع 26 فروری 2022 03:01pm یوکرین کے ایک جوڑے نے جنگی حالات میں شادی کرلی جوڑے کی شادی پُر سکون ماحول کے بجائے جنگی ماحول میں ہوئی، جس میں فضائی حملوں کی گونج سنی گئیں۔
پاکستان شائع 26 فروری 2022 01:47pm تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی کے خلاف گھوٹکی تا کراچی مارچ کا آغاز وفاقی وزیرعلی زیدی نے کہا کہ پی ٹی آئی سندھ کی تقدیر بدلنے کے لیے پرعزم ہے اور صوبے کے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اس کا ساتھ دیں۔
ضرور پڑھیں شائع 26 فروری 2022 01:09pm روس یوکرین تنازعہ: تیل کی قیتموں میں کمی برینٹ خام تیل کی قیمت 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 فروری 2022 01:52pm انتہا پسندی معاشرے میں ایک طرح سے موجود ہے: سینیٹ کمیٹی پرتشدد رجحانات والے واقعات میں ملوث لوگوں کی عمریں زیادہ تر 19 سے 30 سال کی عمر کے درمیان رپورٹ ہوئی ہیں
پاکستان شائع 25 فروری 2022 07:31pm تحریک لبیک کا ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا اعلان 23 مارچ کو کراچی میں مہنگائی کے خلاف پہلا احتجاجی مارچ کیا جائے گا۔
پاکستان شائع 25 فروری 2022 07:30pm پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی ریلیوں کوسیکیورٹی فراہم کریں گے، شیخ رشید نور مقدم کیس کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا پولیس نےنورمقدم کیس کومنطقی انجام تک پہنچایا
پاکستان شائع 25 فروری 2022 06:59pm بزرگ سیاستدان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ڈاکٹر عبدالحئی بہاولپور کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے ہیں۔
پاکستان شائع 25 فروری 2022 04:51pm روس یوکرین پر حملہ فوری طور پر بند کرے، ملالہ یوسف زئی پاکستانی نوبیل انعام یافتہ نے کہا کہ لوگوں کو کسی بھی چیز سے زیادہ امن، استحکام اور وقار کی ضرورت ہے
ٹیکنالوجی اپ ڈیٹ 26 فروری 2022 03:18pm یوکرین میں فیس بک اور ٹویٹر صارفین کیلئے حفاظتی سینٹر قائم کمپنی نے کہا کہ ایک فیچر متعارف کیا تاکہ ملک میں صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اپنے سوشل میڈیا پروفائلز کو لاک کر سکیں۔
دنیا شائع 25 فروری 2022 01:52pm یوکرین کا ٹوئٹر سے روس پر پابندی کا مطالبہ یوکرینی حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹر کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین کی عوام کو بے دردی سے قتل کیا ہے۔
ٹیکنالوجی شائع 25 فروری 2022 01:30pm پاکستان آئندہ ماہ ای پاسپورٹ جاری کرے گا پاکستان کی سکیورٹی دستاویز (الیکٹرانک پاسپورٹ) کے اجراء کا تاریخی آغاز جائے گا۔
صحت شائع 25 فروری 2022 01:06pm رات کو سونے سے قبل انٹرنیٹ کا استعمال نیند کیلئے نقصان دہ ہے، تحقیق رات کو سونے پہلے اگر آپ یوٹیوب پر ویڈیوز یا پھر انٹرنیٹ براؤزنگ اور موسیقی سنتے ہیں تو یہ نیند کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔
پاکستان شائع 24 فروری 2022 06:44pm ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے ملاقات وزارت خارجہ کے مطابق کہ دونوں رہنما توانائی کے تعاون سمیت دو طرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کا جائزہ لیں گے۔
ضرور پڑھیں شائع 24 فروری 2022 06:02pm ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک اضافہ ملک بھر میں 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے اضافے ایک لاکھ 11 ہزار 711 روپے ہوگیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 24 فروری 2022 05:26pm شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بالی وڈ میں بطور رائٹر انٹری کے لیے تیار میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ویب سیریز کے ساتھ فیچر فلمیں بنائیں گے
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی