پاکستان اپ ڈیٹ 18 مارچ 2022 09:29am علی زیدی کا ایس ایس یو ڈی آئی جی کیخلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا کہ مقصود میمن ایس ایس یو کو زرداری مافیا کی نجی فوج کے طور پر چلا رہا ہے۔
پاکستان شائع 17 مارچ 2022 03:56pm کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز نے سیکیورٹی خدشات پر احتجاجی ریلی موخر کردی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومتی ہٹ دھرمی کیخلاف احتجاج بدستور جاری رہے گا تاہم آئندہ کیلئے احتجاجی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائےگا
لائف اسٹائل شائع 17 مارچ 2022 02:54pm شلپا شیٹی کی والدہ کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ جاری عدالت نےغیرحاضرسونندا شیٹی (والدہ ) کو حاضری سے استثنیٰ دینے سے انکار کرتے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 03:18pm "میں نوجوان ہوں تو تھوڑا جذباتی ہوں" بلاول بھٹو کا نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے اپنی ناپسند عادت سے متعلق بتایا ہے۔
دنیا شائع 17 مارچ 2022 01:05pm وحشیانہ طریقے سے بیوی کو قتل کرنے پر سعودی شہری کو سزائے موت شہری نے لیبیا سے تعلق رکھنے والی اپنی بیوی رحاب علی محمد الھمالی کو وحشیانہ طریقے سے قتل کرکے اس کے ٹکڑے کردیئے تھے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مارچ 2022 12:25pm وزیر مذہبی امور کا وزیراعظم سے رمضان کی نشریات کو ریگولیٹ کرنے کا مطالبہ حکام نے بتایا کہ وزارت کو ٹیلی ویژن میزبان اور قومی اسمبلی کے رکن عامر لیاقت کے خلاف بڑی تعداد میں شکایات موصول ہوئی ہیں
کاروبار شائع 17 مارچ 2022 10:17am حکومت نے کراچی سرکلر ریلوے منصوبے کی منظوری دے دی 43 کلومیٹر طویل ریل سروس ان دو اسکیموں کا حصہ تھی جن کی قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے منظوری دی۔
کھیل شائع 16 مارچ 2022 04:40pm لاہور کے تاریخی قذافی اسٹیڈیم کا نام معمر قذافی سے کیوں منسوب ہوا؟ حال میں ہی پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 21 سے 25 مارچ کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بھی اس گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔
صحت شائع 16 مارچ 2022 03:08pm کورونا ٹیسٹ کی غلط رپورٹ دینے پرشہری کا نجی لیب کے خلاف مقدمہ شہری کلیم اختر نے لیب کے خلاف 25 لاکھ روپے ہرجانے کا دعوٰی دائر کردیا۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2022 02:08pm لعل شہباز قلندر کاعرس: عقیدت مندوں کو سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کمشنر حیدرآباد نے کہا کہ محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے افسران اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، غفلت برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پاکستان شائع 16 مارچ 2022 02:04pm "لمپی اسکن وائرس" سے نمٹنے کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل یونیورسٹی کے ویٹرنری ماہرین ڈاکٹر عبداللہ آریجو اور ڈاکٹر امجد میرانی نے لمپی وائرس سے مشابہہ ایک اور وائرس "واربل فلائی" کا انکشاف کیا ہے۔
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2022 11:46am آپ اپنے بچوں سے جھوٹ نہیں بول سکتے، سنی لیون سنی لیون نے انٹرویو میں کہا "میرے خیال میں بات چیت شاید سب سے اچھی چیز ہے۔"
لائف اسٹائل شائع 16 مارچ 2022 11:33am روس یوکرین تنازع پر شاہ رخ خان کی پرانی ویڈیو وائرل شاہ رخ خان نے کہا کہ کسی صورت بھی کسی کو بھی جنگ نہیں کرنی چاہیے۔
کاروبار شائع 16 مارچ 2022 10:35am چین میں لاک ڈاؤن کے باعث تیل کی قیمتیں گرگئیں چین میں کورونا پابندیوں سے 3 کروڑ افراد متاثر ہیں، جس وجہ سے تیل کی طلب میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔
دنیا شائع 16 مارچ 2022 09:56am روس کی یوکرین میں میٹرنٹی وارڈ پر بمباری، حاملہ خاتون اور بچہ ہلاک سرجن تیمور مارین نے بتایا حملے سے حاملہ خاتون کی کمر کو کچلا ہوا اور کولہے کو علیحدہ پایا
لائف اسٹائل شائع 14 مارچ 2022 04:30pm جاوید آفریدی نے عوام کو خوشخبری سنا دی پاکستانی خاتون صحافی شفا یوسفزئی مطالبے پر جاوید آفریدی نے حامی بھر لی
دنیا شائع 14 مارچ 2022 02:00pm سابق امریکی صدر اوباما کورونا کا شکار سابق امریکی صدر نے یاد دہانی کروائی کہ کورونا کے کیسز کم ہوں یا زیادہ آپ ویکسین لگا لیں۔
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 04:19pm پنجابی کلچر ڈے پولیس افسران نے کیسے منایا؟ پنجابی کلچر ڈے، جسے پنجاب کلچر ڈے یا پنجابی نیا سال بھی کہا جاتا ہے۔
دنیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2022 02:02pm امریکا عراق کو میزائل دفاعی صلاحیت حاصل کرنے میں مدد کیلئے کام کر رہا ہے، وائٹ ہاؤس جیک سلیوان نے کہا امریکا اپنے لوگوں، مفادات اوراتحادیوں کے دفاع کے لیے جو کچھ بھی کرنا پڑے گا کریں گے۔
کاروبار شائع 14 مارچ 2022 11:36am خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟ روس کے یورکین پر حملے کے ساتھ ہی مشرقِ وسطیٰ میں جغرافیائی و سیاسی تناؤ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اہم سبب ہے۔
پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی کے قیادت کو تقریباً ناممکن ٹاسک، گنڈاپور کی وزارت اعلیٰ داؤ پر لگ گئی