پاکستان شائع 30 اکتوبر 2022 02:15pm دھول مٹی، گردوغبار نے کراچی کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دھکیل دیا گردوغبار کے باعث سانس کی بیماریاں، آنکھوں کا انفیکشن اورالرجی کے مریضوں میں ہوشرباء اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 08:33pm کراچی میں جعلی پلیٹ لیٹس کی فروخت کا ہوشربا اسکینڈل جعل ساز گروہ کا سرغنہ جناح اسپتال سے ساتھی سمیت گرفتار.
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 11:03am سوئمنگ پول میں نہانا نوجوان کیلئے موت کا باعث بن گیا نوجوان کو شدید بخاراور نیم بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا تھا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2022 04:15pm ملیر ٹینٹ سٹی: سیلاب متاثرین میں وبائی امراض بڑھ گئے ملیریا، ڈینگی اور پیٹ کی بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2022 01:25pm جامعہ کراچی میں ڈائریکٹر فنانس کی تعیناتی کیخلاف ملازمین کا احتجاج ہڑتال کے باعث متعدد شعبہ جات میں دفتری امورمتاثر ہورہے ہیں
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 03:37pm جناح اسپتال میں سانپ نکل آیا، تیمارداروں میں ہلچل وارڈ نمبر 11 میں سانپ کے سبب تیماردار پریشان ہوگئے۔
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2022 01:53pm سندھ پولیس نے جدید خصوصیات سے لیس آن لائن ڈیٹا بیس ”تلاش ایپ“ کا افتتاح کردیا جدید ایپ مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث عناصر کی تلاش کے لیے استعمال ہوگی...
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 03:28pm الیکشن کمیشن کے عملے کی ایک اور سنگین غلطی سامنے آگئے آج نیوز کی نشاندہی کے بعد عملہ حرکت میں آگیا۔
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 09:03am پی ٹی آئی کا یوم تشکر،اے این پی عدالت یا الیکشن کمیشن جائے گی ضمنی انتخابات کے بعد کا سیاسی منظرنامہ، تازہ ترین صورتحال
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2022 05:43pm جامعہ کراچی میں دو طلبا تنظیموں میں تصادم، متعدد کارکنان زخمی 3 کارکنان کو حراست میں لے لیا۔۔۔
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 05:00pm ڈاکٹر سیمی جمالی کو اعزازی لیفٹننٹ کرنل کا رینک مل گیا پاک فوج نے انہیں یہ اعزاز دیا۔۔۔
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2022 08:27am ’بکتر بند سے دروازہ توڑ کر دہشت گردوں کے ٹھکانے میں داخل ہوئے‘ کراچی میں مارے گئے دہشتگردوں کا ٹارگٹ 12 ربیع الاول تھا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2022 02:22pm نجی اسپتال میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک، تین فرار ڈاکو ڈکیتی کیلئے داخل ہوئے تو سیکیورٹی گارڈ نے مزاحمت کی۔
پاکستان شائع 30 ستمبر 2022 02:46pm میری ٹائم سیکیورٹی کی کارروائی، 16بھارتی ماہی گیرگرفتار ماہی گیروں کی دو کشتیوں کو بھی قبضے میں لےلیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2022 08:40pm ”مذاکرات نہیں کیئے تو دوائیاں مہنگی کردیں گے“ ادویات کی قیمت میں 20 سے 25 فیصد خود ساختہ طورپر اضافہ کردیںگے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2022 07:26pm کراچی: نا معلوم فرد کی دوہری شہریت کے حامل چینی باشندوں پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون سمیت دو افراد زخمی، پولیس
پاکستان شائع 27 ستمبر 2022 07:45pm پاکستان میں پہلی بار نیگلیریا فولیری کی جینو ٹائپنگ مکمل اس کے متاثرین میں موت کی شرح 98 فیصد ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2022 05:05pm کراچی میں قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے پرائیویٹ اسکولوں کیخلاف کارروائی کا آغاز ریکارڈ مانگنے پرانتظامیہ کی جانب سے کوئی خاطرخواہ جواب نہیں ملا
پاکستان شائع 21 ستمبر 2022 06:25pm کراچی میں پولیو وائرس پھیلنے کا خدشہ انتالیس یوسیز کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق۔۔۔