پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:55am کراچی میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہی جاں بحق ہوگیا دونوں اہلکار آپس میں دوست ہیں
پاکستان شائع 05 فروری 2023 09:12am عمران خان کا ضمنی انتخابات سے قبل سندھ، کراچی کا تنظیمی سیٹ اپ تبدیل کرنے پر غور کراچی بلدیاتی انتخابات میں کم نشستیں ملنے پر اپنے عہدیداروں سے جواب طلب
پاکستان شائع 04 فروری 2023 08:50pm کراچی میں شہریوں نے مبینہ ڈاکوؤں کو تشدد کرکے زندہ جلا دیا جھلسنے والے دونوں مبینہ ڈاکو دم توڑ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:52pm کراچی: جیل روڈ کے قریب فائرنگ، دو افراد زخمی فائرنگ سے جیل سے رِہا ہونے والا قیدی سمیت دو افراد زخمی ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 11:54am زنانہ لباس میں ملبوس بچے سے 26 کلو سے زائد منشیات برآمد منشیات چمن سے کراچی جانے والی مسافر کوچ سے پکڑی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:26am لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی 35 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے حادثہ میں 41 مسافرجان کی بازی کی ہار گئے تھے
پاکستان شائع 02 فروری 2023 12:01am کراچی میں ہندو لڑکی پر تیزاب پھینکنے والا گرفتار متاثرہ خاتون اور ملزم ایک ہی علاقے کے رہائشی ہیں، پولیس
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:50pm ایم کیوایم رابطہ کمیٹی تحلیل کرکے مرکزی کمیٹی بنائے جانے پرغور نئے ڈھانچے میں کنوینر کے بجائے چئیرمین کا عہدہ ہوگا، ذرائع
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 10:36pm کراچی کے نجی اسپتال میں 5 بچیاں جاں بحق، متاثرہ بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا خدشہ متاثرہ بچیوں کی عمریں 2 سے 14 سال کے درمیان تھیں، اسپتال ذرائع
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 04:11pm کراچی میں نئے کرونا ویرئینٹ بی ایف سیون کی تصدیق یہ پاکستان میں اس ویرئینٹ کا پہلا کیس ہے
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 07:36pm سانحہ پشاور کے بعد کراچی کی سکیورٹی ہائی الرٹ کراچی میں رینجرز نے پیٹرولنگ اور اسنیپ چیکنگ کو مزید بڑھایا دیا
پاکستان شائع 30 جنوری 2023 11:33am لسبیلہ بس حادثہ: جاں بحق افراد کی شناخت کیلئے ڈی این اے نمونے لیب پہنچا دئیے جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہوگی، پولیس سرجن
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 04:12pm کراچی کیماڑی میں زہریلی گیس سے دو ہفتے میں 18 افراد ہلاک محکمہ صحت، ڈپٹی کمشنر کیماڑی سمیت دیگر اداروں کی دوڑیں لگ گئیں، ذرائع
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 06:47pm کراچی سمیت سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری سردی کے باعث اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 09:13am اے ایس ایف نے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی بینکاک جانیوالے مسافرسے ایک لاکھ 15 ہزار ڈالر برآمد، ترجمان
پاکستان شائع 22 جنوری 2023 08:50am لیاری گینگ وار دوبارہ متحرک، 2 کارندے پکڑے گئے ملزمان بھتہ وصولی کیلئےگرینیڈ بھجواتے،پولیس
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 09:37pm کراچی بلدیاتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد بھی کوئی اتحاد یا حتمی نتیجہ نہ آسکا شہر میں پارٹی پوزیشن تاحال غیر واضح ہے۔
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 07:37pm پی آئی اے طیاروں پر موجود کلر اسکیم، دم کا ڈیزائن تبدیل کرنے کی سفارش پیش کردہ سفارشات واپس کرکے مزید ڈیزائن اور اسکیم پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 05:14pm کراچی کا ضلع شرقی ڈاکوؤں اور لٹیروں کا پسندیدہ علاقہ بن گیا چند گھنٹوں میں ملزمان نے تین وارداتیں کر ڈالیں
پاکستان شائع 21 جنوری 2023 03:59pm اپنا میئر لانے کی پوزیشن میں ہیں، میئر شپ پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، حافظ نعیم کسی کے والد صاحب کے نہیں ہمارے ٹیکسوں کے پیسے ہیں، ہر صورت لیں گے، حافظ نعیم